جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے تین گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔ کورونا کے بعد پہلی بار پاکستان میں…

سیکرٹری سندھ بار کا قتل، 2 افراد گرفتار

کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکرٹری عرفان علی مہر کے قتل کیس میں سی ٹی ڈی نے شکار پور میں کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق مقتول کے برادر نسبتی اکبر مہر اور ہم زلف رحیم بخش مہر کو گڑھی یاسین سے گرفتار کیا…

جانوروں کو بھی جلانے سے منع کیا گیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انسان تو کیا جانوروں تک کو بھی جلانے سے منع کیا گیا۔کراچی بار کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو کسی کو ڈرانے اور…

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر ناصر شاہ کی معذرت

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی کو 14 سال میں ایک بھی بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر معذرت کرلی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے بسیں لانے کیلیے مختلف منصوبے بنائے مگر…

کینٹکی سمیت چھ امریکی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 94 ہلاک اور درجنوں تاحال لاپتہ

امریکی ریاست کینٹکی میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘ میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات طوفان اور تیز ہواؤں کے بگولوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت…

امریکہ: درجنوں جانیں لینے والے طوفانی بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر

امریکہ: درجنوں جانیں لینے والے طوفانی بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی چھ ریاستوں کینٹکی، آرکنساس، میزوری، الینوائے، ٹینیسی اور مسیسیپی میں طوفانی بگولوں سے ہونے والی تباہی میں 90 سے زیادہ افراد…

جوہری معاہدہ بحالی مذاکرات میں عدم پیشرفت، ایران کی یورپی ممالک پر تنقید

ایران جوہری معاہدہ بحالی مذاکرات میں عدم پیش رفت پر ایران نے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے، ایرانی مذاکرات کار علی بغیری کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک مذاکرات میں تعمیری تجاویز دینے میں ناکام رہے۔ایرانی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ یورپی فریقین نے…

اومی کرون زیادہ تیزی سے پھیلتا اور ویکسین کے اثرات کم کردیتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے نکلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور کورونا ویکسین کی افادیت بھی کم کر دیتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ سے ہونے والی…

برطانیہ: اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ میں تیزی، کورونا الرٹ لیول چار کردیا گیا

برطانیہ میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے، جس کے بعد حکومت نے کورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کر چار کر دیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ، ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیل…

نماز کھلی جگہ پڑھنے پر پابندی، عمر عبداللّٰہ کی وزیراعلیٰ ہریانا کے فیصلے پر کڑی تنقید

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کھلی جگہوں پر نماز پر پابندی کے وزیراعلیٰ ہریانا کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی پابندی ہر مذہب کے لیے ہوتی تو ٹھیک ہوتا لیکن کسی ایک مذہب کو چُن کر ایسی پابندی لگانا اس…

اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، اسرائیل کی برطانیہ، ڈنمارک اور بیلجیئم پر سفری پابندیاں عائد

اسرائیل نے اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے برطانیہ، ڈنمارک اور بیلجیئم پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔اسرائیلی حکام کے مطابق تینوں ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، اسرائیلی شہریوں پر تینوں ممالک کا سفر کرنے کی پابندی ہوگی۔اومی…

امریکہ کی چھ ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ہلاکتیں 94 ہو گئیں، درجنوں تاحال لاپتہ

امریکی ریاست کینٹکی میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘ میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات طوفان اور تیز ہواؤں کے بگولوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت…

امریکا میں طوفانی بگولوں سے ہلاکتوں پر روسی صدر کا اظہارِ افسوس

امریکا میں طوفانی بگولوں سے ہلاکتوں پر روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو تعزیتی ٹیلی گرام بھیجا ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطاعلات کے مطابق صدر پیوٹن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکا میں اس آفت کے باعث اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے دلی ہمدردی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر کی خودکشی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک میجر نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی میجر نے ضلع رامبن میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں 14 سال…

تمام سیاسی جماعتوں کے کھاتے قوم کے سامنے آنے چاہئیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے کھاتے قوم کے سامنے آنے چاہئیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ ہم نے اپنے 40 ہزار ڈونرز کا ڈیٹا الیکشن کمیشن میں جمع…