شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک کی خبر افواہ ہے، ترجمان
وزیر داخلہ کے ترجمان نے شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش افواہوں پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کے مطابق شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ، شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحت مند ہیں۔ترجمان کے مطابق ایسی…
عدالت کا کام نہیں کہ لوگوں کو ڈھونڈے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے کہا ہے کہ عدالت کا کام نہیں کہ لوگوں کوڈھونڈے،نہ ڈھونڈسکتی ہے، ریاست کی خواہش ہی نہیں،جبری گمشدگیوں کاکمیشن بھی آئین کےخلاف بناہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی بلاگر مدثرنارو کی بازیابی…
اپوزیشن ووٹنگ مشین پر پھڈا ڈالے حکومت تیار ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 80 حلقوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، اپوزیشن ووٹنگ مشین پر پھڈا ڈالے، حکومت تیار ہے، اپوزیشن پھر دھاندلی دھاندلی کا شور کرے گی۔ شیخ رشید نے مدَر اینڈ چائلڈ اسپتال کا…
جنید صفدر کی مہندی، مریم نواز اور عائشہ سیف نے کس ڈیزائنر کا لباس زیب تن کیا؟
مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اور نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی مہندی کی پروقار تقریب کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مہندی کی تقریب کے مقام کو خوبصورتی سے سجایا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔A…
بریکنگ نیوز | سابق جج رانا شمیم عدالت میں اصل حلف نامہ جمع کرانے میں ناکام ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FaR6MVHRUEU
بریکنگ نیوز: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LtKAAy1zI90
کیا نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=roT-8peOuJY
جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے
پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین دو ہفتے لندن میں رہیں گے، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔لودھراں(نمائندہ جنگ) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انکے...رپورٹس کے مطابق…
بہاولپور، کالج انتظامیہ پر مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ
بہاولپور کے نجی کالج کی تقریب میں لڑکیوں کے لباس میں لڑکوں کے رقص کرنے پر سیل کیے گئے کالج کے پرنسپل نے کالج انتظامیہ کے خلاف مقدمہ واپس لینے اور کالج کو ڈی سیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نجی کالج کے پرنسپل سمیت اسٹاف کے چالیس…
عوام این آر او نہیں سستی بجلی اور روزگار مانگ رہے ہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن عمران کہتے ہیں این ار او نہیں دوں گا۔نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے غریب عوام این آر او نہیں سستی بجلی،…
مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریبات جاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات لاہور میں جاری ہیں۔ اس موقع پر مریم نواز بیٹے کی مہندی لائیں اور گانا بھی گنگنایا۔گزشتہ کئی روز سے جنید صفدر کی شادی کی تقاریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر…
مریم نواز کی’میرے نیہر سے آج مجھے آیا یہ پیلا جوڑا‘ گاتے ہوئے دلہن کے گھر انٹری
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی مایوں پر گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے شادی کے بعد ہنی مون کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا…
ملک میں سردی بڑھ گئی، کراچی کی خنکی میں اضافہ
ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، کراچی میں بھی خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے ہیں، کمبل، لحاف، رضائیوں، سوئٹرز، جیکٹس، مفلرز، ٹوپیوں کا…
مریم نواز نے بہو رانی کی رسِم حنا کیسے کی؟
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں گزشتہ روز ہونے والی رسمِ حنا کی تقریب سے مریم نواز کی اپنی بہو رانی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔صارفین تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے جنید صفدر اور اُن کی…
میانوالی؛ پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنما پر مقدمہ
میانوالی میں ہفتے کے روز جلسہ گاہ میں داخل ہوتے ہوئے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما امیر خان سوانسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ پروٹو کول کے…
بابر اعظم کا بالنگ ، بیٹنگ کے بعد وکٹ کیپنگ کا بھی شاندار مظاہرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں لیکن اُن میں کچھ اور صلاحیتیں بھی چھپی ہوئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک حالیہ ویڈیو میں دائیں ہاتھ کے…
جنید صفدر نے اپنی مایوں پر چائے بسکٹ کھایا؟
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی اپنی مایوں کی تقریب میں چائے بسکٹ کھاتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔لندن میں نکاح ہونے کے بعد اب پاکستان میں جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا…
کراچی: رشتے کے تنازعہ پر گھر میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
کراچی میں ضلع شرقی کے علاقے جمشید کوارٹر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پٹیل پاڑہ میں سنہری مسجد کے قریب گھر میں پیش آیا، جمشید کوارٹر تھانے کے ایس ایچ او ماجد کورائی کے…
سندھ؛ سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز
سندھ بھر میں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، انسداد پولیو مہم 13 تا 19 دسمبر جاری رہے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سوبھراج اسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر میڈیا سے…
سانپوں کی خاموشی | صدیوں پرانا پیشہ ہاری ہوئی جنگ لڑنا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TfqZ8Vm3m-U