جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خریداری کیلئے اشتہار دے، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی خریداری کے لیے اشتہار دے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس پیر کو اور قومی اسمبلی کا…

وزیراعظم نے پنجاب میں نیا پاکستان صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں نیا پاکستان صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ہیلتھ انشورنس نہیں ہیلتھ سسٹم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے دوران ملک میں صحت کی سہولیات کی کمی کا…

5 کروڑ افراد کو بینکاری نظام میں لانے کا ہدف ہے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ 5 کروڑ افراد کو بینکاری نظام میں لانے کا ہدف ہے۔آسان موبائل اکاؤنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں رضا باقر نے کہا کہ 13خدمات مہیا کرنے والے بینکوں کو ایم او یو سائن کرنے پر…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

پاکستان میں اومی کرون وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی افریقی قسم اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ 65 سالہ خاتون کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوچکی ہیں۔قومی ادارہ صحت کے مطابق خاتون کی…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر ویسٹ انڈین کپتان نکولس پوران کا کہنا تھا کہ ہم کنڈیشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا یہ…

اومی کرون کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی میں کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت نے متاثرہ خاتون کے رہائشی علاقے میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مائیکرو لاک ڈاؤن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع شرقی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف شاہین آفریدی کا شاندار اوور، پی سی بی نے یاد تازہ کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے اوور کی یاد تازہ کی ہے۔پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 2018 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی…

کراچی:خاتون نے مقتول کی پہلے گردن الگ کی، تفتیشی حکام

کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتول شیخ سہیل اور گرفتار رباب عرف عاصمہ نے 2013 ء میں شادی کی تھی، خاتون اور اس کا شوہر 7 سال…

حسن علی کی صحافی سے تکرار ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے۔حسن علی کی صحافی سے تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔حسن علی سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی…

کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری…

جنید صفدر نے بھی اپنی مہندی کی تقریب کی تصویر شیئر کردی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ایسے میں جنید صفدر خود بھی اپنی شادی کی خوشیوں میں اپنے چاہنے والوں کو شریک کرنے کے لیے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

اے ڈی خواجہ کا راجہ عمر خطاب کی خدمات کا اعتراف

کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ﷲ ڈینو خواجہ المعروف اے ڈی خواجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سندھ کے افسر اور ماہر تفتیش کار راجہ عمر خطاب کی بے مثال اور جراتمندانہ خدمات…