جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی ارکان کس کی مداخلت پر ناراض؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے پارٹی سے ناراض ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے ارکان وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی مداخلت پر ناراض ہیں۔ذرائع کے مطابق شہباز گِل فیصل آباد میں…

وزیراعظم سےطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں حکومتی ارکان ٹوٹ جانےکی صورت میں آئندہ سیاسی تعاون پرگفتگو کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے وزیراعظم کو بتایا ہے کہ…

عمران فاروق قتل کیس، سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تینوں سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی…

پراسرایت میں لپٹا ’Z‘ کا نشان جو جنگ کے حامیوں کی علامت بنا

یوکرین، روس تنازع: پراسرایت میں لپٹا ’Z‘ کا نشان جو جنگ کے حامیوں کی علامت بناپال کرلی اور رابرٹ گرین ہالبی بی سی نیوز8 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنروسی جمناسٹ ایوان کولیاکروسی جمناسٹ ایوان کولیاک کو قطر میں اپنے یوکرین کے حریف کے ساتھ پوڈیم پر…

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم پاکستان نے آج ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت…

عورت مارچ کی تصویری جھلکیاں

8 مارچ کو جہاں دُنیا بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ خواتین کا عالمی دن منایا گیا تو وہیں شہرِ قائد میں بھی خواتین اپنے حقوق کے لیے گھروں سے باہر نکلیں۔خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق…

کیوین پیٹرسن کی شین وارن کی یاد میں خصوصی پوسٹ

سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورۂ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں…

چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی آج ملاقات ہو گی

موجودہ سیاسی گہما گہمی کے دوران حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات ہونے جا رہی…

جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے علیم خان لندن روانہ

علیم خان لندن میں موجود جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر…

تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، اپوزیشن کی عدم اعتماد کو ٹائی ٹائی فش کہنے والے کیوں اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے، اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔احتساب عدالت کے باہر…

کیا سوویت یونین کا ’توہین آمیز زوال‘ صدر پوتن کے ’جارحانہ عزائم‘ کی وجہ بنا؟

روس، یوکرین تنازع: کیا سویت یونین کا ’زوال‘ صدر پوتن کے ’جارحانہ عزائم‘ کی وجہ بنا؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPسٹیو روزنبرگ تقریباً 30 برس تک ماسکو میں بی بی سی کے نامہ نگار رہے ہیں اور ان برسوں میں انھوں نے دیکھا کہ کیسے صدر پوتن کا…

روسی تیل پر عالمی پابندیاں: کیا دنیا روس کے تیل اور گیس کے بغیر گزارا کر پائے گی؟

یوکرین، روس تنازع: دنیا بھر کے ممالک کا روس کے تیل اور گیس پر کتنا انحصار ہے؟جیک ہورٹن، ڈینیئل پلمبو اور ٹم بولربی بی سی ریئلٹی چیکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے…