جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول، ایک سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی درخواست پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو نے کی۔ہائیکورٹ میں…

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکان

سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے، وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں۔ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔اسحاق ڈار وطن…

صدر مملکت کی احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی…

کراچی میں 30 جون سے موسم بہتر ہو گا، 2 جولائی کو بارش ہو گی

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہرِ قائد کے موسم میں 30 جون سے بہتری آنے لگے گی جبکہ یہاں بارش 2 جولائی سے ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران کراچی شہر میں…

عمر اکمل کس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں؟

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہنے والے عُمر اکمل نے اپنے مشکل وقت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی بسترِ علالت سے تصویر شیئر کی۔تصویر میں عمر اکمل کے والد…

سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا: چینی سفارتخانہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سی پیک کے پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔یہ بات پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب…

کراچی، پیپلز بس سروس کا کرایہ کتنا ہوگا؟

سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزبس سروس چلنا شروع ہوگئی ہے۔ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز بس سروس کا کرایہ 25 روپے سے 50روپے تک ہوگا، فی الحال بس سروس ماڈل کالونی سے ٹاور تک چلے گی۔انہوں نے کہا کہ پی پی…

پی ٹی آئی کو انتخابی فہرستوں پر اعتراضات، پٹیشن دائر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے 3 نکات پر مشتمل پٹیشن دائر کر دی۔ الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے…

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے سماعت…

فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری ہے، قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پریکٹس میچ کھیلےگا۔قومی ٹیسٹ…

پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز ایوارڈ ملنا پاکستان کے لیےخوش آئند ہے، پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ایوارڈ آرمی…

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی شاملِ تفتیش

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں شاملِ تفتیش کر لیا۔ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے ایف آئی اے کو اپنی ضمانت کی روبکارجمع کرا دی، وہ 4 جولائی تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ایف آئی اے کے…

بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ پیپلز بس سروس کے تحت کراچی میں 7 روٹس پر 240 بسیں چلائی جائیں گی۔پہلے مرحلے میں بس سروس ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور کے لیے شروع کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ اس…

این اے 245 ضمنی انتخابات: ڈاکٹر فاروق ستار کے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی منظور

کراچی کے این اے 245 ضمنی انتخابات کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار کے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ این اے 245 ضمنی انتخابات کے لیے پی ایس پی کے امیدوار ارشد وہرہ اور مہاجر قومی مومنٹ کے امیدوار محمد شاہد کے کاغذات بھی…