جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری نے ندیم افضل چن کو کانگریس جوائن کرنے کا مشورہ دیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ندیم افضل چن کو پیپلز پارٹی کے بجائے کانگریس میں جانے کا مشورہ دیا۔فواد چوہدری نے وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ندیم افضل چن جانے سے پہلے میرے پاس آئے، ندیم افضل چن سے کہا…

عاصمہ جہانگیر عدلیہ کیلئے اعلیٰ معیار چھوڑ کر گئیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق کی چیمپئن تھیں، انسانی حقوق کیلئے کام کیا اور عدلیہ کیلئے اعلیٰ معیار چھوڑ کر گئیں۔ لندن میں عاصمہ جہانگیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ…

روس یوکرین تنازع: کیا انٹرنیٹ کی دنیا بکھرنے والی ہے؟

روس یوکرین تنازع: کیا انٹرنیٹ کی دنیا بکھرنے والی ہے؟جین ویکفیلڈٹیکنالوجی رپورٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین اور روس کی جنگ کے نتیجے میں انٹرنیٹ کے بہت سے قوا‏عد کی دھجیاں اڑ چکی ہیںیوکرین کے بڑھتے ہوئے…

اپوزیشن نے عدم اعتماد واپس نہ لی تو منہ کی کھانا پڑے گی، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لینی پڑے گی ورنہ منہ کی کھانا پڑے گی۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ جلد ہی اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک بھی اتر…

ہمارا ترین یا علیم خان گروپ سے کوئی تعلق نہیں، فیصل فاروق

تحریک انصاف ہم خیال چھینہ گروپ کے فیصل فاروق نے کہا ہے کہ ہمارا کسی گروپ سے تعلق نہیں۔لاہور میں چھینہ گروپ کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی، ایم پی اے فیصل فاروق نے کہا کہ عدم اعتماد پیش ہوتی ہے تو مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔انہوں نے…

عمران خان کا مرکز کے ساتھ پنجاب میں بھی سرگرم ہونے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے  مرکز کے ساتھ پنجاب میں بھی سرگرم ہونے کا فیصلہ کرلیا، کل لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا کل دورہ لاہور متوقع ہے، جہاں وہ گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے۔ذرائع…

بھارتی حراست سے پاکستانی خاتون سمیرا اور بیٹی جلد آجائیں گی، عرفان صدیقی

رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی بنگلور کی حراست گاہ میں پاکستانی خاتون سمیرا اور بیٹی جلد پاکستان آجائیں گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سمیرا کو شہریت کا…

مثبت دن کے باوجود اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو ایک ارب کا نقصان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، لیکن اس کے باوجود سرمایہ کاروں کو ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے…

باپ کے ہاتھوں 7 دن کی بیٹی کے قتل پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا میانوالی میں باپ کے ہاتھوں سات دن کی بیٹی کے قتل کے واقعے پر موقف سامنے آگیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ بیٹی پیدا ہونے پر طعنے، طلاقیں اور قتل ہونا بہت افسوسناک اور بد ترین جہالت…

وزیر اعظم کی تقریر پر مریم نواز کا شعری انداز میں تبصرہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم  عمران خان  کی تقریر پر شعری انداز میں تبصرہ  کیا ہے۔مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی آج کراچی میں کی گئی تقریر پر  تبصرہ کرتے ہوئے ایک شعر ٹوئٹ کیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے شعر ٹوئٹ…

علیم خان لندن پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے، علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات…

سینیٹ کا ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نثار احمد کھوڑو کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں…

بزدار کو ہٹانے کے لیے ترین گروپ نے پرویز الہٰی سے تعاون مانگ لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے رہنماؤں  نے ملاقات کی اور بزدار کو ہٹانے کے لیے تعاون مانگ لیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے گروپ ارکان سے جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کے لیے…

وزیراعظم کی ملاقات کے بعد اپوزیشن کا ایم کیو ایم سے رابطہ، کل زرداری سے ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان کی کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد کے بعد اپوزیشن نے بھی حکومتی اتحادی جماعت سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہادرآباد آمد کے بعد اپوزیشن نے متحدہ سے اہم رابطہ…

ایسا لگتا ہے ایک زرداری پوری حکومت پر بھاری پڑگیا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ایک آصف علی زرداری پوری حکومت پر بھاری پڑگیا ہے۔وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نیازی کی بدتمیزی اور نازیبا زبان سے لگتا ہے، وہ گھبرا گئے…