جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار، بجلی کا نظام درہم برہم

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں علی الصبح بارش کے ساتھ ہی مون سون کے پہلے اسپیل کا آغاز، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، تاہم شہر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح ہوتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں…

سعودی ولی عہد اور سابق جاسوس کی قانونی جنگ میں امریکہ دخل اندازی پر مجبور

سعودی ولی عہد اور سابق جاسوس کی قانونی جنگ میں امریکہ دخل اندازی پر مجبورایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور انٹیلیجنس کی دنیا کا سورما کہے جانے والے ایک سابق جاسوس کے مابین دشمنی نے امریکہ کو…

ندیم نصرت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما اور چیئرمین وائس آف کراچی ندیم نصرت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی۔انھوں نے بتایا کہ مجھ پر حملے کی…

وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی(رپورٹ:رفیق بشیر)اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات...ذرائع نے بتایا…

کراچی: کالعدم تنظیم فنڈز کیس، ملزم کیخلاف مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں کالعدم تنظیم سے تعلق اور فنڈز جمع کرنے کے کیس میں ملزم آصف ظہیر کے خلاف مقدمہ سی کلاس کرنے کی پولیس رپورٹ منظور کرلی گئی۔ عدالت میں پیش کردہ اس پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ دورانِ تفتیش ملزم کے خلاف کوئی شواہد…

آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے آئینی ترمیم کا یہ بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ بل کے متن میں کہا گیا کہ این ایف سی ایوراڈ رپورٹ پر سینیٹ اپنا…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 19 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 36 پیسے ہے۔صرافہ ایسوسی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کم ہوکر 47447 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 447 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 306 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار…

شاہ حسین شاہ والد کی طرح پاکستان کیلئے اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو اولمپک کے لیے پاکستانی دستے میں شامل پاکستانی جوڈوکا شاہ حسین شاہ نے کہا ہے کہ والد کی طرح پاکستان کے لیے اولمپکس میڈل جیتنا چاہتا ہوں۔شاہ حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹوکیو اولمپکس میرے لیے کافی اہم ہے، والد نے 1988 میں آخری بار…

وفاق سے کم وصولی کے باوجود سندھ حکومت مقامی کونسلوں کی مستقل مدد کررہی ہے، وزیراعلیٰ

صوبائی محکمہ خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبے میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کے لئے 32.4 بلین روپے جاری کردیئے ہیں اور او زیڈ ٹی شیئر کے گرانٹ ان ایڈ کے برعکس بلدیاتی اداروں کو 6007.609 ملین روپے پہلے بھی…

کراچی میرا شہر، یہاں کے مسائل حل کرنا مشن ہے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان، مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میرا شہر ہے اس کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، میں نے اسی شہر میں پرورش پائی ہے، یہاں کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے۔سندھ حکومت کے…

یورپین یونین کی روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع

یورپین یونین نے روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے، ان پابندیوں کا دورانیہ 31 جنوری 2022 تک قابل عمل ہوگا۔ان پابندیوں کا فیصلہ یورپین فارن افئیرز کونسل کے آج برسلز میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں یورپین یونین کے…

کیا آپ بتاسکتے ہیں ملالہ یوسفزئی کی اصل عمر کیا ہے؟

کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنی عمر سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس حوالے سے انھوں نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ نوبل انعام…

بلاول کشمیر میں انتخابی مہم سے فرار ہو چکے، مریم جلد ہو جائینگی: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کشمیر کی انتخابی مہم چھوڑ کر فرار ہو چکے، بہت جلد مریم نواز بھی کشمیر میں الیکشن مہم سے راہِ فرار اختیار کر لیں گی۔شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی…

لوڈشیڈنگ ترسیلی نظام کی کمزوری کے سبب ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ہونے والی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پیداوار کی کمی سے نہیں ترسیلی نظام کی کمزوری کی وجہ سے ہے۔ شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے وفاقی وزیرِ اطلاعات…

زرداری کے کیس میں 300 ارب کی ریکوری ہوچکی: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے کہنا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 300 ارب روپے کی ریکوری ہو چکی ہے، جو اپنے آپ کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے تھے وہ جواب…