جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیوٹن کی دھمکی، یوکرینی صدر  کابھی ہتھیار نہ ڈالنے کا عزم

ماسکو: روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تونتیجہ انتہائی سنگین ہو گا، نتائج اتنے سنگین ہوں گے جوپہلے کبھی کسی نے…

سابق اولمپئن رشیدالحسن کا ہاکی فیڈریشن کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ

سابق اولمپئن رشید الحسن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں انہوں نے معافی مانگنے اور 25 کروڑ روپے ہرجانہ ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔نوٹس کے مطابق رشید الحسن پر پابندی اور ان کے خلاف خبریں چلوانے پر معافی مانگنے کا…

ایلیمنیٹر 1: زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک روز قبل ہونے والے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی شکست دے کر فائنل کے…

وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات کا شیڈول تبدیل…

شیریں مزاری کا نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ نور مقدم کیس کا فیصلہ درست لیکن افسوس ان کے والدین کو ریلیف دیا گیا۔شیریں مزاری…

یہ نیا پاکستان بنانے آئے تھے مہنگا پاکستان بنارہے ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان بنانے آئے تھے مہنگا پاکستان بنارہے ہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے 23 پروگرام کرچکا ہے، کبھی ایسا حال ہوا؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم نے کابل میں افغان شہریوں میں راشن تقسیم کیا

ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم نے افغان دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں میں راشن تقسیم کیا۔ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم کابل میں واقع انٹرنیشنل ریڈ کریسنٹ کے دفتر پہنچی جہاں ٹیم نے افغان شہریوں میں راشن تقسیم کیا۔ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم کی سربراہی…

پاکستانیوں کی بڑی تعداد کیف میں پھنس گئی ہے، اویس علی خان

روسی فوج کے یوکرین پر حملے اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایئر پورٹ پر بم دھماکے کے بعد وہاں ہنگامی صورت حال ہوگئی ہے، لوگوں نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں موجود پاکستانی اویس علی خان  نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو…

آصف زرداری اور سراج الحق میں دلچسپ مکالمہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی، جو ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ امیر جماعت اسلامی سراج…

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کی لگ بھگ ساڑھے چار کروڑ آبادی کا فقط ایک سے دو فیصد مسلمان ہیں۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت مسیحی ہے۔روس نے جمعرات کی صبح مشرقی یوکرین کے…