جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منظم انداز میں فوج کیخلاف مہم چلائی جا رہی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ منظم انداز میں فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے چہروں سے پتہ چل رہا ہے کہ حالات کدھر جا رہے ہیں۔’’انہیں جب…

چیونٹیاں اب کینسر کے خلیوں کی تشخیص کریں گی

چیونٹیوں کی ایک خاص نسل مستقبل میں موذی مرض کینسر کی تشخیص کے لیے استعمال کی جائے گی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ چیونٹیوں کی ایک نئی نسل اب کینسر کے خلیات کا پتہ لگا سکتی ہے۔کینسر کے مرض میں مبتلا اولمپیئن نوید…

پنڈی ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کراچی ٹیسٹ کی پچ توجہ کا مرکز

پنڈی ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کراچی ٹیسٹ کی پِچ توجہ کا مرکز بن گئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 12 مارچ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اور کھلاڑیوں نے پِچ کا معائنہ کیا قومی کرکٹ…

عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

 تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا مِشن پر وزیراعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ عمران خان کے ہمراہ دورۂ لاہور میں وفاقی وزراء اسد عمر، شفقت محمود، فرخ حبیب، حماد اظہر، خسرو بختیار اور شاہ محمود قریشی بھی موجود ہیں۔…

مائنس بزدار پر مشاورت، جہہانگیر ترین گروپ نے آج اجلاس بلالیا

وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور اور تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین ترین گروپ نے آج پھر اپنا مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس آج عون…

متحدہ اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ، ذرائع

متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نئےصدر کے امیدوار کیلئے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان…

وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں، اُن کا گول بہت بڑا ہے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ تحریکِ عدم…

ترین گروپ سے ایک اور صوبائی وزیر کا علیحدگی کا اعلان

ترین گروپ سے چوتھےصوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کا اعلان کیا۔صمصام بخاری نے کہا کہ وہ آج ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر اعظم سے ملاقات…

تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار

وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔اس حوالے سے قانونی ماہرین نے وزیراعظم کو مختلف تجاویز دے دیں، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان سے متعلق اسپیکر کوخط لکھنے کی…

لندن میں علیم خان کی آج جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع

عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنےآنے والے علیم خان اور جہانگیر ترین کی آج لندن میں ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور…

زمین کی ایک سے دوسرے سرے تک کھدائی ممکن ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زمین کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک کھدائی کر کے پہنچنا ممکن ہے یا نہیں ؟ اگر ایسا کیا جائے تو اس کے کیا نتائج حاصل ہوں گے ؟ جانئے اس خصوصی رپورٹ میں۔ فرض کریں کہ اگر سائنس ایسی کوئی تیکنیک ایجاد کرلے کہ پاکستان سے…

شرقپوری کی بزدار سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ آپ خلوص نیت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔عثمان بزدار کا کہنا…

شہباز اور حمزہ کیخلاف کیس، FIA کی روزانہ سماعت کی درخواست خارج

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی روزانہ سماعت کی ایف آئی اے کی درخواست خارج کر…

ہم خیال PTI گروپ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی ٹی آئی کا ہم خیال گروپ 14 ارکان پر مشتمل ہے۔غضنفر عباس نے کہا کہ وزیر اعظم سے…

پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے JUI F میں شامل

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اور بھتیجے احد خٹک نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی جے یو آئی ایف میں شمولیت اختیار کر لی۔وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی…