جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد:کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پر عملے نے کام چھوڑ دیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پر وفاقی اسپتال کے عملے نے کام چھوڑ ہڑتال کر دی ، پمز، پولی کلینک، سی ڈی اے اسپتال میں ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔اسلام آباد میں کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پرمظاہرین کا کہنا ہے کہ…

افغان حکومت ،طالبان امن کوششوں کو تیز کریں، حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان امن کیلئے کوششوں کو تیز کریں۔حامد کرزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ جلد امن سےمتعلق بامعنی مذاکرات دیکھیں گے، طالبان کو اضلاع پر قبضہ کرکے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔انہوں…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 81 لاکھ 34 ہزار 948 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…

کابل میں ترک افواج کی موجودگی کیخلاف افغان طالبان کا انتباہی بیان

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے ترک فوج کے افغانستان میں رہنے کے فیصلے کی سخت مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے کے تحت تمام غیر ملکی افواج کا افغانستا ن سے انخلا ضروری ہے، ترک فوج کی موجودگی افغانستان کی خودمختاری،…

لاہور:صوبائی وزیر کی کتے کے کاٹنے سے جاں بحق بچے کے گھر آمد

لاہور میں صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے کوٹ لکھپت میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے جاں بحق معصوم بچے بلال کے گھرجاکر اس کے والدین سے تعزیت کی۔صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے بچےکے والدین سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ مال کا…

ابتک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی ویکسینیشن مکمل

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی کورونا وائرس مکمل ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے…

لاہور: مدرسے میں زیادتی کیس کا چالان تیار

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے کیس میں پولیس نے مقدمے کا چالان تیار کرلیا ، چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع پراسیکیوشن کے مطابق چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کے 5بیٹوں کو بھی ملزم نامزد کیا گیا…

شہباز اور حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا، فیصلہ جاری

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ایف آئی اے کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی گزشتہ سماعت کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی عدالت کے…

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی دہشتگردی کا راج ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی دہشت گردی کا راج جاری ہے، دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے۔یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے…

کراچی میں پہلی بار خواتین ٹریفک اہلکار سڑکوں پر تعینات

کراچی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کردیا گیا تاہم انہیں ابھی چالان کا اختیار نہیں دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر خواتین اہلکار شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کی گئی ہیں، شارع…

سابق بھارتی کرکٹر یشپال شرما 66 سال میں چل بسے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے سے66 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی۔یشپال شرما 1983 کےورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔وہ…

طالبان کی بڑھتی پیش قدمی سے وسط ایشیائی ریاستوں پر کیا اثر پڑے گا؟

افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی سے وسطی ایشیائی ریاستوں پر کیا اثر پڑے گا؟42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersافغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی اور خاص طور پر ملک کے شمالی حصوں پر جنگجوؤں کے قبضے کے پیش نظر وسطی ایشیائی…

مستقبل کے ڈسپلے کے لیے رنگین الیکٹرانک کاغذ تیار

سویڈن: تصور کیجئے کہ آپ گھر کے باہر تیز دھوپ میں بیٹھے ہیں اور ایک باریک ڈسپلے پر ویڈیو دیکھ رہے ہیں لیکن وہ دیکھنے میں عین اس طرح واضح ہے جس طرح ہم اسکرین کو کسی سایہ دار کمرے میں دیکھ رہے ہیں ۔ عین یہی سوچ کر سائنسدانوں نے ایک برقی…