جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کی مہنگی ترین چائے کی پتی کہاں ملتی ہے؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا کی بہترین اور مہنگی ترین چائے چین اور ہانگ کانگ میں فروخت ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، اس چائے کی پتّی کی ایک کلو گرام کے حساب سے قیمت 184,000 ڈالر ہے جو کہ پاکستانی تین کروڑ 35 لاکھ روپے کے برابر ہے۔اس…

تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے…

عمران غریب مکاؤ پروگرام کے جشن کیلئے جلسہ کر رہے ہیں: جاوید لطیف

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔یہ بات چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما…

فواد چوہدری شاہ زین کی حکومت میں واپسی کیلئے پرامید

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے، 12 لوگوں نے پریس کانفرنس کی ان میں سے 4 نے واپسی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کی کل شاہ زین بگٹی سے ملاقات ہونی ہے،کسی…

اپنا آئینی حق چھینیں گے، طلال چوہدری

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کون کہتا ہے تصادم ہوگا، کون کہتا تھا نکل کر جانا پڑیگا، ڈی چوک سے پیچھے کون ہٹا ہے؟ اپنا آئینی حق چھینیں گے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ آئینی لڑائی…

سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت، ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ

سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے اعلیٰ سطح کا رابطہ ہوا ہے۔ اس پیشرفت سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطح کا وفد آج شام ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کرے گا…

بلاول بھٹو سے زین بگٹی کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ حکومتی اتحادی جمہوری وطن…

ملک بھر سے عوام کا سمندر اسلام آباد امڈ رہا ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے عوام کا سمندر اسلام آباد امڈ رہا ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں حسان خاور نے کہا کہ قوم اصلی اور نقلی، سچے اور کھرے کو پہچان چکے، اپوزیشن انتشار کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا…

حب ریلی: صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا

حب ریلی پری پیئرڈ ’اے کیٹیگری‘ میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا۔ صاحبزادہ سلطان نے 50 کلو میٹر کا فاصلہ 37 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن لی۔ نادر مگسی 22 سیکنڈز کے فرق سے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے، انہوں نے 38 منٹ 20…

آج اسلام آباد میں نئی تاریخ رقم ہوگی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی تاریخ رقم ہوگی۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ پاکستانی سیاست میں…

شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، سب کو پتا ہے یہ کتنے بڑے طرم خان ہیں۔شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر شازیہ مری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گیدڑ بھبکیاں نہ ماریں اور دھمکیاں…

شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان، اپوزیشن میں آگئے

عدم اعتماد سے پہلے حکومت کو شدید دھچکا لگا ہے، حکومتی اتحادی جموری وطن پارٹی نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا، وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینےکا اعلان کر…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھائے گی اور ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کرے گی، سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران حارث رؤف کا کہنا تھا کہ…