جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

علی گنڈا پور کے بیان پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا شدید ردعمل

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق بیان پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ غداری اور کفر کے…

سیکورٹی فورسز کا کرم میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم کے علاقے زیوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے…

تیسرا ون ڈے: بابر چھاگئے، انگلینڈ کو جیت کیلئے 332 رنز کا ہدف

انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں پاکستانی  بلے بازوں نے رنز کے انبار لگاتے ہوئے ہوم ٹیم کو جیت کے لیے 332 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اننگز…

برسلز: کشمیر کونسل ای یو کے تحت یورپی وزارت خارجہ پر احتجاجی کیمپ

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (یورپی وزارت خارجہ) کے مرکزی دفتر کے سامنے 13 جولائی کے یوم شہداء کے موقع پر ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔یاد رہے کہ 13 جولائی 1931 کو اس وقت کے ڈوگرہ سرکار کے حکم…

امیر ملک وعدے وفا کریں، ترقی پذیر ملکوں کو امداد دیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کیلیے عالمی برادری سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ممالک وعدے وفا کریں، ترقی پذیر ملکوں کو امداد دیں۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پولیٹیکل فورم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

بابر اعظم کی ایک اننگز، ریکارڈ کے انبار لگ گئے

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں ریکارڈز کے انبار لگادیے۔ ایجنسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں بابر اعظم نے اپنا معیار دکھاتے ہوئے 139 گیندوں پر 158 کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی۔ ان کی…

عراق : کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے کم از کم 60 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاج

عراق : ہسپتال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے 60 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاجایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعراق کے جنوبی شہر نصریہ کے الحسین ہستپال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہےعراقی شہر نصریہ کے حسین ہسپتال…

سیہون اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

صوبہ سندھ کے شہر سیہون اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 43 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ جس کی شدت 5 تھی اور اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی…

وزیر اعظم کو خط لکھوں گا وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لیں، صادق سنجرانی

سینیٹ اجلاس  کے دوران وزراء کی عدم حاضری پر چیئرمین سینیٹ برہم ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم کو خط لکھوں گا وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لیں، وزیر صاحبان کہاں ہیں؟۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹ کا…

مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعت کے…

نوشہرہ: میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ میں میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے۔گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش پانی کے جوہڑ سے ملنے کے بعد پولیس نے حمزہ نامی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔انٹر بینک…

ذوالفقارعلی بھٹو غدار، نوازشریف ڈاکو ہیں، امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔آزاد کشمیر میں تقریر کے دوران ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور نوازشریف کو ڈاکو قرار دے دیا۔وفاقی وزیر…

اچانک بارش کے باوجود بہتر انتظامات سے کہیں پانی جمع نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کل پورے شہر میں بارش ہوئی جو ماحول کیلئے سازگار اور اچھی چیز ہے اور بارش کے باوجود کہیں پانی جمع نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ…

شیری رحمان کا علی امین گنڈاپور کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے والے شہید بھٹو پر پی ٹی آئی کی تنقید گِری ہوئی حرکت ہے۔وفاقی وزير علی امین گنڈاپور کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ووٹوں کے سوداگر غیر…

ٹیسٹ کرکٹر جنید خان کا سوشل میڈیا پر اسد عمر سے سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ویکسین سے متعلق اسد عمر سے سوال پوچھ لیا، جنید خان نے کہا کہ اگر ویکسین دستیاب ہی نہیں تو آخر عوام کہاں جائیں؟ حکومتی دعووں کے برعکس خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں انسدادِ کورونا ویکسین کی…

لندن کے مختلف علاقوں میں 1 مہینے کی بارش ایک گھنٹے میں برس گئی

لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں ہوگئی، جس کے بعد لندن میں سیلاب آگیا اور  پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں برسنے سے سیلاب آگیا، پانی گھروں میں داخل ہونے سے…