جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راشد خان کی پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی تردید

افغان اسپنر راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان آمد کی تردید کردی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ نیشنل ڈیوٹی میری پہلی ترجیح ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے…

دورہ پاکستان: آسٹریلوی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ پاکستان، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کل صبح 5 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے سے اسلام آباد آئے گی، پی سی بی حکام ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا استقبال کریں گے۔آسٹریلوی ٹیم…

شہباز شریف کا جہانگیر ترین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی طبیعت کی…

عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہےکہ عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، کل کراچی سے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب  کرنے کا امکان ہے، خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین روس کشیدگی کے تناظر میں پاکستان پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، ایک ہفتے کے دوران تیل اور گندم کی قیمتوں…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا: ’باہر نکلنے کی کوشش کی تو روسی فوجیوں نے مارا‘

روس یوکرین جنگ: ’سومی‘ شہر میں پھنسے پاکستانی طلبا کا ایک گروہ جہاں روس کی فوج قبضہ کر چکی ہےمنزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSanaullah Khan،تصویر کا کیپشنبلال احمد، ثنا اللہ اور مصباح اللہ’شہر پر دو…

روس اور یوکرین کا بحران چین کے لیے بڑا چیلنج کیوں؟

روس اور یوکرین کا بحران چین کے لیے بڑا چیلنج کیوں؟سٹیفن میکڈونلبی بی سی نیوز، بیجنگ49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنروس اور چین کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیںروسی صدر ولادیمیر پوتن کے مشرقی یوکرین میں فوجی آپریشن کے اعلان…

پاکستان: ایک دن میں 25 ہزار 313 کورونا مریض شفایاب

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 25 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 14…

جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کیلئے لندن روانہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔جہانگیر ترین 1 ہفتے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہے ہیں۔پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما اب 1 ہفتے لندن میں رہیں گے جہاں وہ اپنا…

صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

صحافی اطہر متین قتل کیس کے ایک مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے منسلک صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک مرکزی ملزم کو سندھ بلوچستان بارڈر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ملزم اشرف بروہی…

کورونا کی کوئی بڑی لہر آنے کے امکانات بہت کم ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پانچ بڑی لہروں کے بعد کورونا وائرس کی کوئی بڑی لہر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وائرس کے کسی نئے طاقتور…

لاڑکانہ: موٹر وے پولیس نے لاپتہ بچہ ورثاء سے ملوا دیا

لاڑکانہ میں موٹر وے پولیس نے گھر والوں سے بچھڑ جانے والے بچے کو اس کے ورثاء سے ملوا دیا۔موٹر وے پولیس لاڑکانہ کے سب انسپکٹر ریاض احمد اور خلیل احمد کو پٹرولنگ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے اطلاع ملی کہ ایک بچہ نصیر آباد بائی پاس کے قریب رو…