جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حافظ حمد اللّٰہ کا حکومت پر انتخابی نتائج روکنے کی سازش کا الزام

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے صوبائی اور وفاقی حکومت پر بلدیاتی انتخابات کے نتائج روکنے کی سازش کرنے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عوام نے بلدیاتی…

شہزاد اکبر کے ذریعے گھر بیٹھ کر ثبوت بنائے گئے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے ذریعے گھر بیٹھ کر ثبوت بنائے گئے،  شہباز شریف کیخلاف ثبوت آپ عدالتوں میں کیوں نہیں لے کر جاتے۔عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پلے میں ڈھیلے کی…

ڈاکٹر طاہر شمسی انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں تاحال زیر علاج ہیں ۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں گزشتہ جمعرات کو داخل کرایا گیا تھا۔اہل خانہ کے مطابق…

گوجرانوالہ: پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دی

گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا، عامر نامی شہری کی 4 سال…

لاہور میں گیس کی قلت، کمپریسر کا استعمال بڑھ گیا

لاہور میں گیس کی قلت ہوتے ہی شہر میں کمپریسر کا استعمال بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق کمپریسر استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی جس کے دوران ایک ہزار سے زائد کمپریسر پکڑے گئے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمپریسر استعمال کرنے والوں کے میٹر…

شیر شاہ میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کا آپریشن شروع

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔شیر شاہ میں تباہ ہونے والے بینک کے عقب میں سائٹ کی 15…

ایشیز سیریز: آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے مہمان انگلینڈ کو شکست دے دی، فاتح ٹیم کے مانس لبوشین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 468 رنز کا ہدف دیا…

لاہور قلندرز کے نئے کپتان کا اعلان ہوگیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے  لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔اس سے قبل لاہور قلندرز کی قیادت سہیل…

یاسمین راشد کا جنیٹک ڈس آرڈر ٹاسک فورس بنانے کا حکم

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنیٹک ڈس آرڈر حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کا حکم دے دیا۔ایک بیان میں  ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موروثی بیماریوں کی روک تھام کیلئے ٹاسک فورس کی تشکیل اہم اقدام ہے، موروثی بیماریوں کا شکارمریضوں کے…

کراچی کے مختلف قرنطینہ سینٹرز پر سیکیورٹی غائب

کراچی کے مختلف قرنطینہ سینٹرز پر سیکیورٹی غائب ہے، بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا مثبت آنے پر ان قرنطینہ سینٹرز میں رکھا جاتا ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ شارع فیصل پر واقع نجی ہوٹل پر بھی سیکیورٹی غائب ہے، سندھ گورنمنٹ قطر…

کے پی میں 9 تحصیل چیئرمین کے ریٹرننگ افسر نے نتائج جاری کر دیئے

خیبر پختونخوا میں 9 تحصیل چیئرمین کے ریٹرننگ افسر نے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔متھرا تحصیل کونسل چیئرمین کے ریٹرننگ افسرکے جاری کردہ سرکاری نتیجے کے مطابق جے یو آئی ف کے فرید اللّٰہ خان 22 ہزار ووٹ لے کر چیئرمین تحصیل کونسل متھرا منتخب…

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے دبئی روانہ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی اے سی سی انڈر ایشیا کپ میں شرکت کے لیےدبئی روانہ ہوگئی۔ قومی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو جائے گی۔قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اے سی…

عماد وسیم کی سالگرہ کے کیک پر PCB کا لوگو

قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے گزشتہ روز سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ کازبردست اہتمام کیا ۔عماد وسیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ سے اہلیہ ثانیہ اشفاق اور…

پانڈا دیوار پھلانگ کر سیاحوں کےقریب پہنچ گیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک پانڈا اپنے پنجرے سے باہر نکل آیا اور لوگوں کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین کے مشہور چڑیا گھر میں قید پانڈا اپنے پنجرے کی اونچی دیواریں پھلانگ کر سیاحوں کے انتہائی نزدیک پہنچ گیا۔چڑیا…

بختاور بھٹو نے والدین کی شادی کی یاد تازہ کردی

پاکستان کی سابقہ وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے والدین کی شادی کی سالگرہ پر ایک پُرانی یاد تازہ کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا کارڈ شیئر کیا جس میں…