جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیوایم نے سینے پر پتھر رکھ کر PTI سے معاہدہ کیا، کنور نوید جمیل

متحدہ قومی موومنٹ (پی ٹی آئی) پاکستان کے  رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے سینے پر پتھر رکھ کر پی ٹی آئی سے معاہدہ کیا۔لیاقت آباد میں دعوت افطار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے کہا کہ ایم کیوایم…

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ان واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سرحد پار سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو برطرف کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی…

لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر PTI کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری بھی موجود رہی۔اس کے علاوہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی…

وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط

 وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خط میں کہا کہ پاکستان بھارت کے…

عمران خان نے تحفے نہیں ملک کی عزت بیچی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحفے نہیں ملک کی عزت بیچی ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا، عمران نیازی اپنے آپ کو صادق و امین…

مریم اورنگزیب کی گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی تصدیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ…

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، پولیس نے…

پنجاب اسمبلی میں جو ہوا وہ آئین اور جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنا پیغام…

ہنگو ضمنی انتخاب: تحریک انصاف پہلے JUI دوسرے نمبر پر، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 210 میں سے 27 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ آگیا۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 3455 ووٹ لے کر آگے،…

یوکرین کی جنگ: کیا چین روس پر عائد پابندیوں کے اثرات کو ختم کر سکتا ہے؟

یوکرین کی جنگ: کیا چین روس پر عائد پابندیوں کے اثرات کو ختم کر سکتا ہے؟کائے وانگ اور وان یوان سونگبی بی سی ریئلٹی چیک47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس ایسے اتحادیوں کو ڈھونڈ رہا ہے جو یوکرین کی جنگ کی وجہ سے اس پر لگی ہوئی اقتصادی…

ناظم جوکھیو قتل کیس، پولیس نے جام کریم، جام اویس سمیت 13 ملزمان کو کلین چٹ دیدی

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی جام کریم اور رکن صوبائی سامبلی جام اویس سمیت 13ملزمان کو کلین چٹ دے دی، نام مقدمے سے خارج کروانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان بھی جمع کروایا…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر کو عہدے سے ہٹایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل وفاقی حکومت…

جب تک صدر صاحب کا نوٹی فکیشن نہیں آتا، گورنر کے طور پر کام کرتا رہوں گا، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر صاحب کا نوٹی فکیشن نہیں آتا، گورنر کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ  الیکشن کے دن مخالفین کو غنڈہ گردی سے بھگا دینا الیکشن نہیں ہے، حمزہ شہباز…