جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی، ن لیگ نے جیبیں بھرنے کے سوا کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کیا،فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے نون لیگ اورپیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا، دونوں جماعتوں نے جیبیں بھرنے کے سوا کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کیا، مودی اور جندل کے یار نے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا…

دورانِ سفر مسافروں اور ڈرائیوروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ

وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا ہے کہ مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگانی شروع کر دی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں 100 سے زائد…

پسنی: دہشتگردوں کا فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور ایک سپاہی…

برازیل کے صدر کو آنے والی مسلسل ہچکیاں انھیں ہسپتال کے بستر تک لے گئیں

برازیل کے صدر دس روز مسلسل ہچکیوں کا شکار رہنے کے بعد ہسپتال داخل32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJAIR BOLSONARO،تصویر کا کیپشنبرازیل کے صدر بولسوناروبرازیل کے صدر جائر بولسونارو کے دفتر کا کہنا ہے کہ گذشتہ دس روز سے آنے والی مسلسل ہچکیوں کے باعث…

انگلینڈ: بھارتی کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار

انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا،کھلاڑی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کے ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، وائرس کے شکار کھلاڑی کو فوری طور پر…

سندھ حکومت کے فیصلوں سے متفق ہوں: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر آ رہی ہے،  سندھ حکومت کا فیصلہ بہتر ہے، میں اس کے فیصلوں سے متفق ہوں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں…

چوتھا T20 :آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے چوتھےٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں تین ایک سے برتری حاصل ہے ۔سینٹ لوشیا میں ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیر یز…

ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے اور اس بارے میں انہوں نے مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹااسٹوری پر مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’میں اپنا…

مریم، گیلانی، گنڈاپور آج آزاد کشمیر میں جلسے کریں گے

آزاد کشمیر میں سیاسی پارٹیوں کی انتخابی مہم جاری ہے آج مسلم لیگ نون پلندری ، پیپلزپارٹی مظفر آباد اور پی ٹی آئی پٹہکہ میں انتخابی جلسے کرے گی۔نون لیگی رہنما مریم نواز آج پلندری آزاد کشمیر کےحلقہ ایل اے 23 اور 24میں انتخابی جلسہ…

رنگ روڈ اسکینڈل:سابق کمشنر راولپنڈی اور سابق لینڈ ایکوائر کمشنر گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور سابق لینڈ ایکوائر کمشنر وسیم تابش کو گرفتار کرلیا ۔ لاہور میں ڈی جی اینٹی کرپشن نفیس گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ محمد محمود کا راولپنڈی رنگ روڈ…

کورونا رسک الاؤنس کے تمام بقایاجات دیئے جائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا رسک الاؤنس اور اس کے تمام بقایاجات دیئےجائیں گئے۔پولی کلینک ہیلتھ کیئر ورکرز سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ ہیلتھ ورکرز…

کورونا رسک الاؤنس، وزارت صحت کا وفاقی اسپتالوں کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں کے عملے کو کورونا وائرس رسک الاؤنس دینے کے لیے وزارت  صحت نے خط لکھ دیا۔وزراتِ صحت نے وفاقی اسپتالوں کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا رسک الاؤنس دیا جائے گا۔سندھ میں کورونا…