جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری، آسٹریلیا نے اب تک 1 وکٹ کے نقصان  82 رنز  بنالیے۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ فہیم اشرف کی جانب سے لی گئی ہے،، ڈیوڈ وارنر کو 36 رنز پر…

پاکستان: کورونا سے مزید نصف درجن اموات

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 54 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

مالدیپ میں 7 رنگوں والی مچھلی دریافت

مالدیپ کے گہرے سمندر میں واقع ایک مقام ’ٹوائلائٹ زون‘ میں ایک نئی سات رنگوں والی حیرت انگیز مچھلی دریافت ہوئی ہے۔مالدیپ کے گہرے سمندر میں پائی جانے والی قوس قزح کے رنگ کی یہ مچھلی سائنس کی ایک نئی دریافت ہے۔ یہ عام طور پر سطح سے 40 سے 70…

’ڈاکٹر ٹری‘ کسے کہتے ہیں؟

انگریزی میں ’ڈاکٹر ٹری‘ یا ’مورنگا‘ کہلائے جانے والا سوہانجنا کا درخت اپنی بے شمار افادیت کی وجہ سے دنیا بھر میں کرشماتی درخت کہلاتا ہے۔ سوہانجنا کا استعمال مجموعی صحت سے لے کر خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھی بے حد معاون ہے، سوہانجنے کے…

گھونگٹ میں بیٹھی ماں کو بچے نے کیسے پہچانا ؟

کہا جاتا ہے کہ ماں سیکڑوں افراد کی بھیڑ میں بھی اپنے لخت جگر کو پہچان لیتی ہے جبکہ ایک ننھے بچے نے گھونگٹ ڈالے دوسری خواتین کی موجودگی میں اپنی ماں کو پہچان لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دلچسپ ویڈیو نے ہر دیکھنے والے کو جذباتی کر…

بزدار سے ن لیگی MPA اظہر عباس چانڈیا کی ملاقات

لاہور میں پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیا نے ملاقات کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مظفر گڑھ کے ارکانِ اسمبلی اشرف خان رند اور سردار منصور احمد خان نے بھی ملاقات کی۔ارکانِ اسمبلی…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کیخلاف فردِ جرم کی تاریخ مقرر

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز…

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔12 سے 16مارچ تک پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچز کا آج پہلا دن ہے جو کہ کراچی کے…

پاک آسٹریلیا میچ سے قبل محمد حفیظ نے ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے تو آپ نے گھبرانا…

کراچی: پولیس مقابلے، 8 ملزم گرفتار، فائرنگ و حادثات، 12 زخمی

کراچی کے علاقوں فیڈرل بی ایریا، گلبرگ اور خمیسو گوٹھ میں پولیس نے ہونے والے مبینہ مقابلوں کے بعد 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کورنگی، سبزی منڈی، جیکسن اور مچھر کالونی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 سالہ بچے سمیت 7 افراد زخمی…