جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانحۂ ساہیوال: جھوٹی گواہی پر مدعی کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں سانحۂ ساہیوال میں ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران سانحۂ ساہیوال کا مدعی جلیل پیش ہوا۔ہائی کورٹ کی جانب سے مدعی جلیل کو ٹرائل کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے پر نوٹس جاری کر دیا گیا۔عدالت نے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PTI نے غلطیاں کیں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان کا خمیازہ بھگتا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

کے پی الیکشن میں عوام نے PDM جماعتوں پر انحصار کیا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کے پی الیکشن میں عوام نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) جماعتوں پر انحصار کیا، عوام کو مبارک ہو، عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست کا نوٹس لے…

پاکستان، مزید 4 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

نو منتخب تحصیل چیئرمین ہنگو عامر غنی کی JUI F میں شمولیت

نو منتخب تحصیل چیئرمین ہنگو عامر غنی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری آصف اقبال داؤد زئی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران تصدیق کی…

پی ٹی آئی خیبر میں دفن ہوگئی، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے الیکشن کے نتائج پورے نہیں آئے، جو ابھی تک نتائج آئے ہیں بلاول نے بولا ہے پی ٹی آئی خیبر میں دفن ہوگئی، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نتائج میں وفاقی اور صوبائی وزراء نے مداخلت کی ہے۔…

پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے

آئی جی پنجاب نے 5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین تعینات کیا گیا ہے، خالد رشید کو ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہاؤ الدین تعینات ہوئے ہیں۔ڈی ایس پی اکمل رسول کی خدمات…

وزیرِ اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 2018ء میں دائر کی گئی نا اہلی کی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے پٹیشن خارج کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کا ٹکٹ رسوائی کا نشان ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ رسوائی کا نشان ہے، میرا خیال ہے اب تو کوئی پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا نہیں رہے گا، مشورہ ہے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے ہیلمٹ پہن کے جائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر…

متحدہ عرب امارات میں بالغ فلموں کی سینسرشپ ختم،

متحدہ عرب امارات کے سنیماؤں میں بالغ افراد کی فلموں سے سینسرشپ کا خاتمہ، ’نامناسب‘ سینز کی کانٹ چھانٹ نہیں ہوگی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب سے بالغ افراد کے لیے بنائی جانے والی فلموں کو…

اسحاق ڈار کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے درخواست خارج کیئے جانے کے بعد اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبر شپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکمِ…

لاہور ہائی کورٹ سے فرار ملزم کو مخالفین نے پکڑ لیا

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر جھگڑے کا ملزم فرار ہو گیا تاہم اسے وہیں موجود مدعی کے ساتھیوں نے پکڑ لیا۔اس موقع پر فریقین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کو تھپڑ اور گھونسے مارے گئے۔واضح رہے کہ ملزم سجاد پر محمد…

ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہوگئی

سی می وی 4 کیبل کٹ جانے کے سبب ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 1 ٹیرا بائٹ تک کم ہوگئی۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہوئی ہے، متاثرہ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہوگا۔ذرائع…