جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ووٹنگ کے دن حیران کن نمبر سامنے آئیں گے، سردار ایاز صادق کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ والے دن حیران کن نمبر سامنے آئیں گے۔بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی…

پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا عون چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے فون پر رابطہ کیا ہے۔پرویز خٹک نے عون چوہدری سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مائنس عثمان بزدار کا آپ کا مطالبہ مان لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب…

یوکرین کا بحران: انڈیا روس سے زیادہ تیل کیوں خرید رہا ہے؟

یوکرین کا بحران: انڈیا روس سے زیادہ تیل کیوں خرید رہا ہے؟شروتی میننبی بی سی ریئلٹی چیک15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس اپنی تیل کی برآمدات کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش میں ہے کیونکہ مغربی ممالک نے یوکرین پر حملے کی پاداش میں روس پر…

وزیراعظم کو دھمکی کا معاملہ، خالد مگسی کا اسد عمر سے رابطہ

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے وزیراعظم عمران خان کو ملی دھمکی پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی رابطہ کیا ہے۔بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نے جیو نیوز سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو ملی…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچ کے اسکوائر کی درستگی کیلئے کام شروع

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچ کے اسکوائر کو درست کرنے کے لیے خراب مٹی نکالی جارہی ہے، وکٹوں کی تیاری کا کام غیر ملکی کیوریٹر کی نگرانی میں ہوگا۔24 سال بعد پاکستان میں آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہوئی تو یہاں کی پچز بہت زیادہ موضوع بحث رہیں،…

پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، نمبر ہمارے پاس ہیں، ان کے پاس نہیں۔سابق صدر نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن قیادت جسے نامزد کرے گی وہی پنجاب کا وزیراعلیٰ بنے گا، ہم…

ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 10 سال میں صرف 2 فتوحات

پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے فارمیٹ میں بھی ریکارڈ بہتر نہیں ہے، قومی ٹیم گزشتہ تقریباً 10 سالوں میں صرف 2 ہی میچز میں کامیابی حاصل کرسکی ہے۔ورلڈکپ 2011 میں آسٹریلیا کی ورلڈکپ میچز کی مسلسل فتوحات کو بریک…

پرویز الہٰی گروپ کا علیم خان گروپ سے رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے پرویز الہٰی گروپ کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالعلیم خان گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ق لیگ کے رہنماؤں کی…

چین یکم اپریل سے خنجراب باڈر کھول رہا ہے، رزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین یکم اپریل سے خنجراب باڈر کھول رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رزاق داؤد نے کہا کہ اس اقدام سے چین کیساتھ تجارتی معاہدہ دوئم سے فائدہ اٹھانے میں…

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ محمد وسیم اور زاہد محمود آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر…

عدم اعتماد، وزیر اعظم سے ق لیگ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کا وفد وفاقی وزیر مونس الہٰی کی سربراہی میں وزیراعظم سے ملاقات کررہا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،…

پرویز خٹک نے کہا سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کرینگے: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندو خیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کریں گےان کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ ہاؤس پر حملہ…