جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلی جنس چیف

اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق چیف میجر جنرل تامیر ہیمان کا کہنا ہے کہ ایران کے جنرل سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا۔ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو جنوری 2020 میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں قتل کیا گیا تھا۔سابق اسرائیلی…

فواد چوہدری کی آصف زرداری اور مریم نواز پر تنقید

وفاقی وزیر فواد چوہدری نےسابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہدف تنقید بنالیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آصف علی زرداری کی گزشتہ روز کی گفتگو سے مایوسی جھلک رہی تھی جبکہ مریم نواز کا اپنا کوئی سیاسی…

چین نے 4 امریکی عہدیداروں پر پابندی لگادی

چین نے سنکیناگ کے معاملے پر تنقید کرنے والے چار امریکی عہدیداروں پر پابندی لگا دی۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق جوابی اقدامات میں مذہبی آزادی کے امریکی وفاقی کمیشن کے چار عہدیداروں پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ان چاروں افراد کے چین میں…

صنعا ایئرپورٹ پر آنے والی امدادی پروازیں روک دی گئیں

یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحادی فورسز کے حوثی باغیوں پر حملوں کی وجہ سے صنعا ایئرپورٹ پر آنے والی امدادی پروازیں روک دی گئیں۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فی الحال پروازوں کو اتارا نہیں جاسکتا۔صنعا…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرنٹ…

بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 200 ہوگئی

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 200 ہوگئی۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کے کیسز بھارت کی 12 ریاستوں میں رپورٹ ہوئے ہیں، سب سے زیادہ اومی کرون کیسز ریاست مہاراشٹرا اور دارالحکومت نئی دلی…

وزیر اعلیٰ KPK کا شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کرائی جائیں گی، پارٹی ڈسپلن کی…

اسلام آباد؛ ایف نائن ماس ویکسینیشن سینٹر خالی کرانے کا فیصلہ

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں واقع ایف نائن ماس ویکسینیشن سینٹر کو خالی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے نے نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ہے، این ڈی ایم اے نے تاحال سی ڈی اے کے مراسلے کا جواب نہیں…

کیا ایس ایچ او نے ارشد علی کی بھاگنے میں مدد کی؟چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پشاور سٹی کونسل کے بعض پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے استفسار کیا ہے کہ کیا ایس ایچ او نے بیلٹ بکس توڑنے والے آزاد امید وار ارشد علی کی بھاگنے…

ڈاکٹر ادیب رضوی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

معروف معالج اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ ترجمان اسپتال کے مطابق آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ اور مصنف انور مقصور نے اسپتال میں…

ناظم جوکھیو قتل: پولیس کا عبوری چالان منظور

کراچی کی ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس کے عبوری چالان پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے چالان منظور کر لیا۔عدالت نے دورانِ سماعت اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ چالان پر مدعی کے وکلاء کے اعتراضات کو حتمی چالان کے بعد دیکھا جائے…