جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جیسے ہی ہم ترقی کرنے لگتے ہیں ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے، ہماری جدوجہد ہے کہ…

ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا اگلا امیدوار کون؟ مریم نواز نے جواب دیدیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزارت عظمیٰ کےلیے ن لیگ کے اگلے امیدوار کون ہوں گے؟ن…

عابد علی کے سینے میں تکلیف، والد کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے والد نے بیٹے کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سینٹرل پنجاب کے اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں خیبر پختونخواہ کے خلاف میچ میں آج 61 رنز بنا کر…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

ڈی جی نیب جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ میں ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار خواجہ محسن عباس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بطور…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 162 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ٹریڈنگ کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 177 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار…

ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں PTI کی شکست پر انوکھے انداز میں طنز

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست پر طنز کردیا۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابی میں حکمران جماعت کی شکست پر ریحام خان نے انوکھے انداز میں طنز کیا۔سماجی رابطے کی…

کرتارپور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں کرتار پور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور چیئرمین پی اے سی رانا تنویز حسین کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری دفاع ہلال…

اومی کرون پھیلاؤ: نیوزی لینڈ کا سرحدیں کھولنے کا فیصلہ موخر

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے باعث مرحلہ وار اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 200 ہوگئیکیوی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے…

عمرکوٹ: خاتون کی تذلیل و اغوا کا ملزم جیل بھیج دیا گیا

عمرکوٹ میں خاتون کی تذلیل اور اغوا کرنے کے کیس میں گرفتار ملزم کو 4 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔عمرکوٹ میں عدالت آئی خاتون کو سرعام بالوں سے گھسیٹنے اور اغوا کرنے کے کیس میں ملزم کو سول جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا…

850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز سامنے آئی ہے۔نئی آٹو پالیسی کے تحت ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی، مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی اور چھوٹی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز ہے۔تجویز کے…

سی می وی 4 کیبل کٹنے سے پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل سروس معطل

زیر سمندر سی می وی 4 کیبل کٹ گئی، جس کے باعث پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل سروس معطل ہوگئی۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں 1 ٹیرا بائٹ کی کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ اسپیڈ رش کے…

اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح، کیا ٹرین پٹری پر چڑھے گی؟

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟اعظم خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان…

سعودی میوزک فیسٹیول میں ہراسانی: ’متاثرہ خاتون غیر ملکی ہو صرف تب دھیان دیا جاتا ہے‘

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں میں اضافے سے جنسی ہراسانی کے واقعات کا خدشہسبیسچن اشر عرب امور کے مدیر، بی بی سی 30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحال ہی میں ریاض میں ہونے والے میوزک فیسٹیول میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے…

آئی سی سی کا ’لٹل ماسٹر‘ کو خراج عقیدت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کے لیجنڈ حنیف محمد کی 87ویں سالگرہ پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے ایک خصوصی پوسٹ میں لکھا گیا کہ ’1934 میں آج کے دن، طویل ترین ٹیسٹ…