جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال…

کراچی: محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں اربوں روپے کے میگا کرپشن کی تحقیقات کی منظوری

ڈی جی نیب کراچی نے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں اربوں روپے کے میگا کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم اور صحت میں 11 غیر قانونی ٹھیکے دیکر من پسند کمپنیز کو نوازا گیا۔محکمہ انفارمیشن اینڈ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 206 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 206 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 834 پر بند ہوا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہے۔ پی…

پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے الزامات مسترد کردیئے

پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے الزامات مسترد کردیئے، اسپن بولدک میں افغان فورسز کی کارروائی سے متعلق ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان سر زمین پر کسی بھی کارروائی کو اس کا حق قرار دیا تھا۔ترجمان دفتر خارجہ کا…

امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بگرام ایئر بیس تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بگرام ایئر بیس تاریکی میں ڈوبا ہوا ہےخدائے نور ناصربی بی سی، اسلام آباد8 منٹ قبلافغانستان میں گزشتہ بیس سال سے امریکی اور بین الاقوامی افواج کا سب سے اہم اور بڑا فوجی اڈہ اب ایک ویران شہر کا منظر پیش کر رہا…

دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا

چینی عجائب گھر سے وابستہ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا ان کے عجائب گھر میں موجود ہے۔ 2014 میں انہوں نے جنوبی چین کے جنگلات سےا درخت کی سوکھی ٹہنی کی مانند ایک کیڑے کو دریافت کیا تھا۔ 45 سالہ ژاو نے اس کیڑے کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےگروپس کا اعلان، پاک بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ تشکیل دے دیئے، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔آئی سی سی کے بنائے گئے گروپس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ساتھ سپر 12 کے گروپ ٹو میں شامل ہیں،…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی، آٹا مہنگا کرنے کی منظوری

ای سی سی کے اجلاس میں ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس میں اس اضافے کی…

ڈی جی ISI نے بھی افغان حکومت کے الزامات مسترد کر دیئے

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی افغان حکومت کے الزامات مسترد کر دیئے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ’جیو نیوز‘ سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ پاکستان افغانستان میں کسی…

عراقی ایئر لائن کی پاکستان کیلئے پروازیں شروع

پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہےکہ عراقی ایئر لائن ’فلائی بغداد‘ نے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کر دی ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق عراقی شہر نجف سے کراچی کے لیے ’فلائی بغداد‘…

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت ملتوی

وزیراعظم عمران کے خلاف ہتک عزت کا دعوی کے کیس میں عدالت نے عمران خان کے وکلاء کے جواب جمع کرانے کے لیے 27 جولائی کی تاریخ دے دی۔سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید نے شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم کے خلاف ہتک عزت کادعوی کے…

فلپائنی خاتون کی ہراساں کیے جانے کیخلاف درخواست

لاہور میں غیر ملکی خاتون نے ملزم کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف سیشن عدالت میں درخواست دے دی۔فلپائنی خاتون کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحفظ فراہم کیا جائے، ملزم جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔درخواست کے متن میں تحریر ہے…

پاکستان نے افغانستان پر بلائی کانفرنس ملتوی کردی

افغانستان سے متعلق اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی گئی، کانفرنس افغانستان کی درخواست پر ملتوی کی گئی۔افغانستان کے حوالے سے کانفرنس کل دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہونا تھی، جو 3 روز تک جاری رہنا تھی۔ذرائع کے مطابق افغان…

علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کا مقدمہ درج، 4 افراد گرفتار

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج ہوگیا۔مظفر آباد پولیس کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر کے قافلے پر پر پتھراؤ کے الزام میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا…

طنزیہ سوال پر وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

کیا دہشت گردی اور مذاکرات دونوں ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟۔ تاشقند میں طنزیہ سوال پر وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہم  کب سے بھارت سے کہہ رہےہیں کہ وہ مہذب ہمسایہ بن کررہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے…