جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان نے قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی

 بلوچستان بازیگر نے خیبر ایگلز کو شکست دے کر قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی جبکہ کے پی کے فالکن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں چیمپئن شپ کا فائنل میچ خیبر ایگلز اور بلوچستان بازیگر کی ٹیموں کے درمیان…

محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستانی اوپنر نے انگلینڈ کے خلاف پہلی میچ…

پاکستان کے لیے کھیلنے والی باپ بیٹوں کی 5 جوڑیاں

معین خان اور اعظم خان پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باپ بیٹوں کی پانچویں جوڑی بن گئے ہیں۔اعظم خان جو آج انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، انہیں میچ سے قبل سابق کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹیم کی کیپ دی۔اس طرح وہ…

پہلا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ناٹنگھم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں سرفراز احمد نے ڈیبیو میچ پر اعظم خان کو کیپ دی۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، محمد…

کرسٹیانو رونالڈو کا نیا اسٹائل مداحوں کو بھا گیا

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا نیا اسٹائل مداحوں کو  خوب بھا گیا، ان کے نئے اسٹائل کو مداح نے پسندیدگی کی سند دے دی۔پرتگالی اسٹار فٹ بالر رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک تازہ تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ عمدہ ڈریسنگ کیے ہوئے کسی…

ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی سطح پر کشمیریوں کو پہچان دی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو  نے عالمی سطح پر کشمیریوں کو پہچان دی۔دھیر کوٹ، آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  یوسف رضا گیلانی  نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کی تقسیم سے انکار کردیا تھا۔یوسف…

نیب: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں گھپلوں کی تحقیقات

نوشہرہ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں غیرقانونی بھرتیوں سمیت تعمیراتی کاموں میں مبینہ گھپلوں کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل آلات کی سپلائی سمیت پارکنگ کینٹین، فارمیسی، ادویات کی سپلائی کے ٹھیکوں…

اوگرا کا مہنگی ایل پی جی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے خط

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹریز کو خط لکھا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق…

کشمیریوں نے وفاقی وزیر کا انڈوں سے استقبال کیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے وفاقی وزیر کا انڈوں سے استقبال کیا، جب کشمیر کا مقدمہ ہار کر آئیں گے تو کیا کشمیری آپ کا استقبال ہار سے کریں گے؟۔برنالہ آزاد کشمیر میں مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

ہفتہ وار رپورٹ: 23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 7 سستی ہوئیں

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، رواں ہفتے مہنگائی میں صفراعشاریہ41 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 23 اشیائے ضروریہ مہنگی،7 سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق چینی، ٹماٹر،…

اعظم خان کا پہلا ٹی 20 آج، والد کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے اپنے ڈیبیو میچ میں مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔گرین شرٹس کے نوجوان بیٹسمین اعظم خان آج انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا انٹر نیشنل ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ…

پاکستان میں کورونا وبا کے دوران بے روزگاری بڑھ گئی

ملک بھر میں کورونا کے دوران 37 فیصد افراد کی ملازمت چلی گئی یا کام نہیں ڈھونڈ سکے، 2 کروڑ 73 لاکھ ورکرز وبا سے متاثر ہوئے۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سینیٹ میں تحریری جواب دیتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران 12 فیصد ورکرز کی…

شیری رحمان نے اپوزیشن ارکان سے نعرے لگوا دیئے

سینیٹ میں ضمنی ایجنڈا پر بل منظور کیے جانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، اراکین چیئرمین سینیٹ کی ڈیسک کے گرد جمع ہو گئے، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے نعرے لگوا دیئے۔چیئرمین سینیٹ نے رضاربانی سے کہا اسٹاف کو نہیں شیری…

بجلی کے بڑھتے بل سے گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر

بجلی کےبڑھتے ہوئے بل سے صارفین کا گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر ہونے لگا ہے، مہنگی بجلی کے بوجھ تلےدبے کئی صارفین سیلبز کے مناسب استعمال سے لا علم ہیں۔جنوری کے لیے ایک روپے ستانوے پیسے اور مارچ کے لیے ایک روپے اننچاس پیسے فی یونٹ قیمت بڑھانے…

40 لاکھ جعلی شناختی کارڈ کس دور میں بنائے گئے؟ خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 40 لاکھ لوگوں کے جعلی شناختی کارڈ کس دور میں بنائے گئے، اگر یہ ووٹر لسٹ میں شامل ہوگئے تو جمہوری عمل پر سوال اٹھ جائے گا۔قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس میں…

کراچی میں چلتی بس پر پولیس اہل کار کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی

کراچی میں چلتی بس پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں، پولیس نے پہلے کہا کہ مشتبہ شخص گرفتاری سے بچنے کے لیے بس میں چڑھا اور گولیاں چلادیں۔ تاہم اب پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ مشتبہ شخص کو پکڑنے کے لیے پولیس اہل کار نے گولی…

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تھرٹین کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تیل نکلنے کی خبریں پھیلیں تو اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے علاقے میں پہنچ کر تیل کی غیر قانونی ڈرلنگ کرنے والے بارہ سائٹ پمپس سیل کردیئے۔ معاملہ اوگرا کے پاس…

طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کا الزام؛ پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کے الزام پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کی جانب سے لگایا گیا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ افغان حکومت نے سپین…