جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دورہ ویسٹ انڈیز اپنے لیے کامیاب بنانے کی کوشش کروں گا: نعمان علی

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے کہا ہے وہ دورہ ویسٹ انڈیز اپنے لیے کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے۔نعمان علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویسٹ انڈیز میں ڈیوک کی گیند استعمال ہوگی، اس وجہ سے اسی گیند سے بولنگ پریکٹس کی۔اسپنر نعمان علی نے…

دورہ ویسٹ انڈیز کی بھرپور تیاری کی ہے: یاسر شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے تمام اسپنرز کے ساتھ ملکر دورہ ویسٹ انڈیز کی بھرپور تیاری کی ہے۔یاسر شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیمپ میں اپنی فٹنس پر زیادہ کام کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جب زیادہ اسپنر ٹیم میں…

وزیرِ پنجاب سبطین خان کیخلاف کارروائی بغیر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر سبطین خان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔پنجاب کے…

100 سالہ بھارتی شہری ریڑھی لگانے پر مجبور کیوں ہوا؟

بھارت میں 100 سالہ ضعیف شخص اپنے یتیم پوتا پوتی کو پالنے کے لیے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاربنز سنگھ نامی 100 سالہ ضعیف بھارتی پنجاب کے شہر موگا سے تعلق رکھتا ہے، ہاربنز سنگھ اپنی عمر کی پرواہ کیے…

کراچی: قربانی کے جانوروں کی چوری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 1 سے قربانی کے 2 بکرے رات گئے چوری ہوگئے۔ملزم نے واردات رات ساڑھے تین بجے کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹینٹ میں ایک شخص سویا ہوا ہے اور ملزم واردات کر رہا ہے۔وائرل ہونے والی…

کراچی: اسمارٹ لاک ڈاؤن، سی ویو جانے والا راستہ بند

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیئے جانے کی وجہ سے کراچی ٹریفک پولیس نے سی ویو کی جانب جانے والا مرکزی راستہ بند کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس نے ساحل کی جانب جانے والے راستے کی بندش سے متعلق سماجی رابطے کی…

جرمنی: طوفانی بارشوں سے اموات 133 ہوگئیں

جرمنی میں شدید طوفانی بارشوں اور اس کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، جس سے اموات کی تعداد 133 تک جا پہنچی۔شدید طوفانی بارشوں اور اس کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے جرمنی کی متعدد ریاستوں میں تباہی مچا رکھی ہے۔طوفانی بارشوں…

حرم شریف کی سینیٹائزیشن مکمل

اس سال حج کے سلسلے میں حجاج کرام کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، حرم شریف کی چھتوں، فرش اور پورے حصے کو سینیٹائز کر دیا گیا ہے۔مسجد الحرام کی انتظامیہ کے مطابق حرم شریف میں سینیٹائزیشن کے لیے 450 سے زیادہ سینیٹائزنگ پمپس کا استعمال…

یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی عوام پر ڈرون حملہ ہے: اسماعیل راہو

وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، چینی اور آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ عوام پر ڈرون حملہ ہے۔اسماعیل راہو نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ گھی پر 90 روپے اور چینی پر 17 روپے…

ثانیہ مرزا نے مداحوں کے شکوے کا جواب دیدیا

بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے کیے جانے والے شکوے کا جواب دیا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں…

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل…

کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے زائد

کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو…