ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، نقل وحرکت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، اپنا ووٹ استعمال کرنا ہرشخص کا آئینی حق ہے، آئین کے آرٹیکل 15 کے تحت رکن پارلیمنٹ یا عام شہری کسی…
اسلام آباد: اوورسیز کنونشن کا آغاز، وزیرِ اعظم خطاب کرینگے
اسلام آباد میں 3 روزہ اوورسیز کنونشن کا آغاز ہو گیا جس میں دنیا بھر کے 25 سے زائد ممالک سے مندوبین شریک ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان تیسرے روز 15 مارچ کو کنونشن سے خطاب کریں گے۔وزیرِ اعظم کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے کنونشن سے…
PTI راولپنڈی اسلام آباد کے مقامی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی اسلام آباد کے مقامی رہنما ڈاکٹر اسرار شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے ڈاکٹر اسرار شاہ نے کہا کہ 2007 میں دہشتگردی کا شکار ہوکر معذور ہوا اس کے باوجود شہید بی بی نے پارٹی ٹکٹ دیا، عمران خان کے جھوٹے…
پاکستان کی عالمی فٹبال کی بحالی کا امکان
پاکستان کی عالمی فٹبال کی بحالی کا امکان، حکومت نے فٹبال ہاؤس فیفا کے حوالے کر دیا۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے…
ن لیگ، PPP پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ پرویز الہٰی کو دینے پر رضامند
مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما، چوہدری پرویز الہٰی کو دینے پر رضامند ہو گئیں۔اس بات کی تصدیق اپوزیشن کے ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے۔اپوزیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ…
عمران 2 روز بعد مزید مضبوط ہو جائینگے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دو روز بعد وزیرِ اعظم عمران خان کی پوزیشن مزید واضح اور مضبوط ہو جائے گی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ اجلاس کس دن بلانا ہے، یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی نے کرنا ہے، اسپیکر…
فرانس: مہر محمد ارشد کے بیٹے طاہر ارشد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے نائب صدر مہر محمد ارشد کے بیٹے طاہر ارشد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔شادی کی تقریب میں سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، حافظ اقبال اعظم، چوہدری محمد اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر…
عمران خان اکثریت کھو چکے: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش ہو چکی ہے، عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
بریکنگ نیوز | مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iVzWzGr_CiA
شیخ رشید کا PML(Q) Se Mutaliq Bayan فی یو ٹرن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lc3uohMhbIY
? لائیو | وزیراعظم عمران خان کا حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zZxom0x4DKI
شیخ رشید کا ق لیگ کے ہوالے کہو بارہ دعوہ | حکم کے لیے پریشیاں بارہ گئی | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=HPYJ9HJAaIM
شیخ رشید کا بارہ دعوہ | اتحادی کہا تک ساتھ دن گی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FcUl1YGN6M0
لائیو | وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PhxXTa9tnBE
پاکستان، مزید 3 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 70 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…
کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین روانہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 251 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔دن کے پہلے سیشن میں پاکستان کے فہیم اشرف نے 38 رنز بنانے والے نیتھن لیون کو بولڈ…
پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر
پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، مقابلے میں پاکستان آرمی کی 8 اور 8 بین الاقوامی ٹیموں نے حصہ لیا، ملتان کور نے پہلی اور راولپنڈی کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس…
عمران خان پنجاب میں نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں: عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کو ہٹاکر بھی پنجاب میں نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانا ہی عمران…
جنوبی و مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا
جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔روسی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی اور جنوبی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہری روس جا سکتے ہیں۔امریکا نےیوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امدادکی منظوری…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ، اپوزیشن کی تحریک ضابطے کے مطابق قرار
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار دے دی۔قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق مکمل ہو گئی۔’’کسی رکن کے…