جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی دستہ جاپان پہنچ گیا

ٹوکیو اولمپکس 2021 میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جاپان پہنچ گیا۔ اولمپکس کے چھ کھیلوں میں پاکستان کے دس ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز شرکت کریں گے۔جیولن تھرو میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم 21 جولائی اور ویٹ لفٹنر طلحہ طالب 22…

انگلش ویمن کرکٹر بھی بابر اعظم کی معترف

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین پرفارمنس کے بعد انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ بھی بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہوم…

معمولات زندگی کی بحالی، دنیا بھر میں یومیہ پروازیں ایک لاکھ سے متجاوز

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کی جارہی عالمی کوششوں اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی کے بعد دنیا بھر میں معمولات زندگی کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔لگ بھگ ایک سال 4 ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد کمرشل پروازوں نے اڑان بھری…

برطانوی گالفر شائقین کے جملے برداشت نہ کرسکے، اپنی گالف کلب توڑ ڈالی

برطانوی گالفر خراب کھیل پر شائقین کے جملے برداشت نہ کرسکے اور اپنی گالف کلب (جس سے گیند پر شاٹ لگایا جاتا ہے) توڑ دی۔  برٹش اوپن کے دوران عالمی نمبر 10 برطانوی گالفر ٹیرل ہٹن کو ان کی ناقص پرفارمنس پر شائقین کی جانب سے سخت جملوں کا سامنا…

شاہد آفریدی کا لیاری کے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا و انگلینڈ بھجوانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے لیاری کے بچوں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیاری کے اسپورٹس پرسنز کی ہر ممکن مدد کریں گے، اچھے باصلاحیت پلیئرز کو انگلینڈ اور آسٹریلیا ٹریننگ کے لیے بھجواؤں گا۔کراچی…

پاکستان و انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل، قومی ٹیم سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جہاں قومی ٹیم میچ جیت کر سیریز میں ناقابلِ شکست برتری حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل لیڈز میں کھیلا…

داسو بس حادثہ؛ وزیر داخلہ اور چینی وزیر کے درمیان رابطہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید اور چین کے وزیر پبلک سیکیورٹی کے درمیان داسو بس حادثے پر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں وزرا نے داسو بس حادثے میں اب تک کی تحقیقات سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور حادثے…

ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے دنوں کا شیڈول تبدیل

این سی اوسی نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کےدنوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔ حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین  کی دوسری خوراک کے دن میں کمی کر دی گئی ہے اوردوسری خوارک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان کردیا گیا ہے۔ سائنو فارم کی دوسری…

پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے، بابر افتخار

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے افغانستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیل فعال ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان امن عمل کو سب سے زیادہ خطرہ بھارت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات…

پاکستانی حکام افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں، ذرائع

پاکستانی حکام 16جولائی کو افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آئے واقعے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، واقعے کی تحقیقات سے متعلق افغان حکومت کو آگاہ رکھا…

قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میں فتح، شاہد آفریدی خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب نے شاندار کارکردگی دکھائی۔سابق کپتان کا کہنا تھا…

بارشوں کے بعد لوگ بھوک و افلاس کی گرفت میں ہیں، ایاز لطیف پلیجو

سربراہ قومی عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ بارشوں کے بعد سندھ میں لوگ بھوک و افلاس کی گرفت میں ہیں۔دادو میں پریس کانفرنس کے دوران ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ بارشوں کے بعد کی خراب صورت حال باعث تشویش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تھر،…

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے حکم عدولی کے مرتکب اعلیٰ حکام کو آج طلب کرلیا، ذرائع

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے احکامات پر عملدرآمد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے حکم عدولی کے مرتکب اعلیٰ حکام کو آج طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک ڈڈیال میں وفاقی وزیر امور کشمیر پر رقم کی تقسیم کا مقدمہ درج نہیں…

افغانستان کی پوری صورتحال کے ضامن نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز پاکستان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن عمل کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، ہم پوری صورتحال کے ضامن نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی…