جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

امریکا نے پاکستان میں پن بجلی، ٹیکسٹائل اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے سفیر کو سفارتی اسناد پیش کرنے پر مبارک باد دی۔شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے ڈونلڈ بلوم دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں وقف…

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 جولائی کو پی ٹی…

سپریم کورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر پی ٹی آئی کی اپیل، تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ تین…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم  کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔…

غریب کا کسی کو خیال نہیں، نواز شریف کی بات ہو تو ساری مشینری چل پڑے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : اسلام آ باد ہائیکورٹ نے برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہاں اس کو سزا ہوئی، پھر بری ہو کر پانچ سال سے جیل میں پڑا ہے۔  اس کو…

ایم کیو ایم پاکستان کی فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوت، بڑی پیشرفت متوقع

دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے ایم کیو ایم بحالی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپس شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کے…

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر دھرنا، چیف جسٹس سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےچیف جسٹس سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل  کرتے  ہوئے کہا کہ  کے الیکٹرک کالائسنس منسوخ اور 17سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، عوام کو کلاء بیک کے 42ارب روپے واپس…

حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی میں پہلے کون عدالت پہنچا؟

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہلے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پھر اسپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی پہنچے، حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی نے کسی بھی موقع پر ایک دوسرے سے بات نہیں کی۔چیف جسٹس پاکستان نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ…

ہم نے اپنے ووٹ کا نہیں بلکہ ملک کا سوچا، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے پاس دو راستے تھے، عبوری حکومت یا مشکل فیصلے، ہم نے ملک کا سوچا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ…