جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہد آفریدی کا یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر خصوصی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام کا آغاز شاہد آفریدی نے اس شعر سے کیا:میر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنومیں…

پی پی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی، اپوزیشن کی سیاست کے خاتمے کے دن آگئے ہیں۔راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے یک جہتیٔ کشمیر جلسے…

کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے 1 سال بیت گیا

دنیا کی بلند ترین چوٹیوں ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو کو سر کرنے والے کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ علی سدپارہ اور ان کے 2 ساتھی آج (5 فروری 2021ء) کے دن کےٹو سر کرنے کے دوران لاپتہ ہوئے تھے۔کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے 6 فروری…

عمران خان کو ہٹانے کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ جتنی مضبوط ہوگی حکومت کے لیے خطرہ بڑھے گا، عمران خان کو ہٹانے کے لیے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی ہے، ہمیں تمام آئینی، سیاسی اور قانونی آپشز پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

صرف ناک ڈھانپنے والا ’کورونا ماسک‘

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چہرے پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ منہ اور ناک کو ڈھانپا جاسکے لیکن جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے صرف ناک ڈھانپنے والا ’کورونا ماسک‘ تیار کرلیا۔جب سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، ماسک پہننا…

مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر جرمنی میں سفارتخانہ پاکستان میں ویبینار کا اہتمام کیا گیا جہاں شرکاء نے اس بات کا…

سندھ حکومت اور PSP کا معاہدہ کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سندھ حکومت اور پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق 8 نکات پر مشتمل معاہدے پر صوبائی وزیر ناصر شاہ اور پی ایس پی رہنما ڈاکٹر ارشد وہرہ کے دستخط ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق سندھ…

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔آج کے ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے۔ آصف یعقوب آن فیلڈ اور راشد ریاض تھرڈ…

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کیلئے باربی کیو کا تڑکہ

پاکستان سپُر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں باربی کیو کی دعوت اُڑائی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے لیے کراچی کے ایک ہوٹل میں تکہ، ملائی بوٹی اور ریشمی کباب کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔اس مزیدار دعوت میں…

حسن علی کا آج چار وکٹیں لینے کا اعلان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے آج لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں چار وکٹیں لینے کا اعلان کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر…

دادو، لیشمینیا کے مزید500 کیس رپورٹ

دادو میں جِلدی مرض لیشمینیا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، مزید500 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق جلدی مرض لشمینیا کےمریضوں کی تعداد 29سو تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ٹیم متاثرہ علاقوں میں…