جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے  کیس کا فیصلہ سنایا۔ اکبر ایس بابر کو کیس کی کارروائی سے الگ کرنے کی پی ٹی آئی کی…

کاؤنٹی کرکٹ: شاداب خان، حارث رؤف یارکشائر کی نمائندگی کریں گے

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث روف کاؤنٹی کرکٹ میں یارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔حارث روف کے بعد یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے شاداب خان کے ساتھ بھی معاہدہ کرلیا ہے۔یارکشائر کے مطابق شاداب خان ویٹالیٹی بلاسٹ کے پہلے 5…

کے پی بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی 24 نشستوں پر کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

خیبر پختونخوا میں ہونے والے  بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 65 تحصیل کونسلوں میں سے 58 کے غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج  سامنے آگئے ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 24، جے یو آئی (ف) 10 تحصیل کونسل میں کامیاب…

حماد اظہر نے پی ٹی آئی حکومت کے بڑے اقدامات گنوادیے

وفاقی وزیر حماد اظہر نے تحریک انصاف حکومت کے بڑے بڑے اقدامات گنوادیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کسی کٹھ پتلی حکومت کو قائم نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

وزارت اعلیٰ کے لیے نواز شریف نے حمزہ شہباز کے نام کی منظوری دے دی، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی نامزدگی کے لیے حمزہ شہباز کے نام کی منظوری دے دی ہے۔اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ نوازشریف نے حمزہ شہباز کے نام کی منظوری دے دی، حمزہ شہباز…

جہانگیر ترین کی لندن میں اسحاق ڈار سے ملاقات

تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین اور ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لندن کے ریسٹورنٹ میں ملاقات ہوئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر ردعمل دیا…

مونس الہٰی نے ترین گروپ کو پرویز الہٰی کا اہم پیغام پہنچادیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی وزارت اعلیٰ کے لیے حمایت مانگنے جہانگیر ترین گروپ کے  پاس پہنچ گئے۔مونس الہٰی نے عثمان بزدار کا صوبے کی وزارت سے دیا گیا استعفیٰ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔مونس الہٰی کی ترین گروپ کے رہنما نعمان…

حکومت کی اپوزیشن رہنماؤں پر غداری کے مقدمات قائم کرنے پر مشاورت

حکومت نے اپوزیشن قیادت پر بیرون ملک کی فنڈنگ کے ذریعے حکومت گرانے کا الزام لگایا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں منحرف اور اپوزیشن ارکان کے خلاف غداری کے مقدمات…

چیئرمین سینٹ انتخاب: قاسم گیلانی کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے موجودہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں قاسم گیلانی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب پر اسلام…

شاہد آفریدی نے ئئے سفر کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے اپنے نئے کاروبار سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل سے میں نے ایک نئے…

وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔استعفیٰ کی کاپی کے مطابق عثمان بزدار نے 28 مارچ کو عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کےلیے بڑا سر پرائز سامنے…

وزیراعظم کی آمد پر تالیاں نہ کوئی جوش و خروش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی آمد پر نہ تالیاں بجیں نہ کوئی جوش و خروش نظر آیا۔سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب میں خطاب سے پہلے وزیرا عظم عمران خان کو مجمع کو جگانا پڑ گیا۔ عمران خان نے کہا کہ…