جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے بڑھا ہے…

اسٹاک مارکیٹ آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 352 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 352 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ حصص بازار میں آج اس اضافے سے 100 انڈیکس 43 ہزار 719 پر بند ہوا ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے…

بابر اعظم کی سنچری، بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون بھی معترف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روی چندرن ایشون نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے تالیوں کی…

اب ہماری پوزیشن کافی اچھی ہوچکی ہے، عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ اب ہماری پوزیشن کافی اچھی ہوچکی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم کے ساتھ ٹیم کو بحران سے نکالنے والے عبداللّٰہ شفیق 71 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جو سنچری میکر کپتان کے ساتھ…

آسٹریلوی کوچ بھی بابر اور عبداللّٰہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

آسٹریلیا کے بیٹنگ کوچ مائیکل ڈی وینوٹو بھی کراچی ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستانی بیٹرز بابر اعظم اور عبداللّٰہ شفیق کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلوی بیٹنگ کوچ مائیکل ڈی وینوٹو کا…

506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخل

506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخلعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBکسی بھی ٹیم کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے نصف ہزار رنز کا ہدف ملے تو اس پر پریشانی کے آثار بیٹنگ کے آغاز سے…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی پر 50 ہزار جرمانہ عائد کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔ای سی پی کے مطابق اعظم…

کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالے اور واپس چلا جائے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ کے مجمع سے گزر کر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور واپس چلا جائے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ایک بار پھر عدم اعتماد کا ووٹ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں فی تولہ  سونے کا بھاؤ ایک ہزار 350 روپے کم ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح…

اپوزیشن نے میری پوری جماعت کو کھڑا کردیا ہے، وزیراعظم کا اوورسیز کنونشن سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے عوام کو آلو اور پیاز کی قیمتیں بھلادی ہیں۔اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات کےلیے میری ٹیم…

نیب کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے الزام کا جواب دے دیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

بابر اعظم نے دو سال 21ویں اننگز میں بابر اعظم نے سنچری بنائی

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی، یہ سنچری انہوں نے دو سال بعد اسکور کی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم 506 رنز کے پہاڑ جیسے…

آصف زرداری کا اپنے ارکان قومی اسمبلی کے نام خط

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کے نام خط لکھ دیا۔پی پی پی کے صدر نے خط میں بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں جمع کرارکھی…

جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں

یوکرین پر روس کا حملہ: جنگ کی فرنٹ لائن پر موجود پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاںہیریئٹ اورلبی بی سی، عالمی سروس44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYaryna Arieva،تصویر کا کیپشنیارینا اریوا کہتی ہیں کہ ’مجھے جس چیز سے پیار ہے وہ کئیو میں ہے، میں اس شہر…