جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِاعلیٰ سندھ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کے پلان کی منظوری دیدی

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ متعارف کروانے کے پولیس پلان کی منظوری دے دی، جس کے لیے پہلے مرحلے میں ای ٹیگنگ کے لیے 7500 مجرموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔یہ فیصلہ انہوں نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت…

وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کا مستعفی ہونے کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی  برائے پاور سردار یار محمد رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سردار یار محمد رند نے جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ استعفی 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکا ہوں۔انہوں کہا کہ وفاقی وزراء نے…

وزیرِ اعظم کی کس بات پر چوہدری برادران نے قہقہے لگائے؟

وزیرِ اعظم عمران خان کی چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جس کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی بات پر چوہدری برادران اور وہاں موجود وزراء نے…

گزشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی: ازبک نائب وزیرِ اعظم

ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی، گزشتہ 2 ماہ میں باہمی تجارتی حجم میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے پاک ازبک بزنس فورم سے…

بلاول عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی سےمخاطب ہو کر کہا ہے کہ بلاول جواب دیں، 9 ہزار ارب کا حساب دیں، عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں۔ نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے…