جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالے اور واپس چلا جائے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ کے مجمع سے گزر کر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور واپس چلا جائے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ایک بار پھر عدم اعتماد کا ووٹ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں فی تولہ  سونے کا بھاؤ ایک ہزار 350 روپے کم ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح…

اپوزیشن نے میری پوری جماعت کو کھڑا کردیا ہے، وزیراعظم کا اوورسیز کنونشن سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے عوام کو آلو اور پیاز کی قیمتیں بھلادی ہیں۔اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات کےلیے میری ٹیم…

نیب کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے الزام کا جواب دے دیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

بابر اعظم نے دو سال 21ویں اننگز میں بابر اعظم نے سنچری بنائی

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی، یہ سنچری انہوں نے دو سال بعد اسکور کی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم 506 رنز کے پہاڑ جیسے…

آصف زرداری کا اپنے ارکان قومی اسمبلی کے نام خط

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کے نام خط لکھ دیا۔پی پی پی کے صدر نے خط میں بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں جمع کرارکھی…

جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں

یوکرین پر روس کا حملہ: جنگ کی فرنٹ لائن پر موجود پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاںہیریئٹ اورلبی بی سی، عالمی سروس44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYaryna Arieva،تصویر کا کیپشنیارینا اریوا کہتی ہیں کہ ’مجھے جس چیز سے پیار ہے وہ کئیو میں ہے، میں اس شہر…

شہباز شریف سے مولانا، MQM وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان،…

فیصل آباد: پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے سے 19 طالبات کی حالت غیر

فیصل آباد کے سرکاری اسکول میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی پلانے پر 19 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی، متاثرہ طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق جاری مہم کے تحت سمندری کے چک 437 گ ب کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی 80 سے…