جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیوڈ وارنر کیجانب سے رمضان مبارک

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کی جانب سے مسلمان ساتھی کرکٹرز کو رمضان کے مقدس مہینے کی مبارکباد دی گئی ہے۔ڈیوڈ وارنر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رمضان المبارک کا خصوصی پوسٹر شیئر کیا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ…

صدر پاکستان بھی آئینی فرض نہیں نبھا رہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی آئینی فرض نہیں نبھا رہے، عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی صدر کو فوراً قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا ہوگا۔مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں واضح…

تحریکِ عدم اعتماد، وزیرِ اعظم عمران خان کی حکمتِ عملی تبدیل

تحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی حکمتِ عملی تبدیل کر لی۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان عدم اعتماد کا ووٹ جیتنے کے لیے پُر عزم ہیں۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اعتماد کا…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور  وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا۔حمزہ شہباز سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ گرفتاریوں کی باتیں کی…

وزارت اعلیٰ: پرویز الہٰی، حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری اسمبلی کو موصول

پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو موصول ہوگئے۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک لیے جاسکیں گے، ان کاغذات کی اسکروٹنی شام 6 بجے تک…

حکومت گرانے کی عالمی شازش کی تحقیقات، کمیشن بنانے کی درخواست واپس

حکومت گِرانے کی عالمی سازش کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کردی۔رجسٹرار آفس کے مطابق آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمانی کارروائی کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، درخواست میں مفروضوں پر مبنی متضاد…

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ عروج پر، نمبر گیم بھی سامنے آگیا

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ اور دعووں کے بعد  نمبر گیم سامنے آگیا، حکومتی اتحاد کے 178 اراکین جبکہ متحدہ اپوزیشن کے اراکین کی تعداد 189 ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان…

فیصلہ کن میچ: آسٹریلیا کے صفر پر دو کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم کی دو وکٹیں صفر رن پر گر گئیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی ہی گیند پر ٹریوس ہیڈ کو…

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔خیال رہے کہ…

ویڈیو: کھانے کیلئے پیش کی جانے والی مچھلی زندہ ہوگئی

ہر ایک کی پسندیدہ ڈش ’مچھلی‘ کھانے کے لیے پیش تو کی گئی لیکن منہ میں جانے سے پہلے ہی زندہ ہوگئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مچھلی کھانے تقریباََ ہر ایک کی ہی پسند ہوتی ہے لیکن اگر یہ مچھلی کھانے کے دوران زندہ ہوجائے تو کھانے والے کا ناصرف…

امام الحق آسٹریلیا کا اہم ٹارگٹ؟

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ ہمیں امام الحق کو آؤٹ کرنے کے لیے حل نکالنا ہوگا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں مارنوس لبوشین نے کہا کہ امام الحق ون ڈے کے ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں…