جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغان امن مسئلہ پڑوسی ممالک پر الزام تراشی سے حل نہیں ہو گا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان کا مسئلہ پڑوسی ممالک پر الزام تراشی سےحل نہیں ہو گا۔فیصل آباد کے فیسکو ریجن میں بارش کے باعث معطل بجلی کی بحالی میں تاخیر پر وزیرِ پاور ڈویژن حماد اظہر نے نوٹس…

افغانستان امر صالح جیسے دغابازوں کا نہیں، بہادروں کا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ افغانستان آپ جیسے دغابازوں کا نہیں بلکہ بہادر افغانوں کا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دستوں نے کہا کہ…

سرفراز احمد کو 10 سال پہلے سعود شکیل کے بارے میں کیا کہا گیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے سعود شکیل سے متعلق ماضی کا ایک قصہ بیان کردیا۔ٹوئٹر پر سعود شکیل نے سابق کپتان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔مبارکباد کے جواب میں سابق کپتان سرفراز احمد نے…

اسلام آباد میں لڑکی کا قتل، جائے وقوع سے کیا کچھ ملا؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں 28 سالہ لڑکی کے قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس نے جائے وقوع سے ملنے والے شواہد فرانزک لیبارٹری بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق موقع سے خون آلود چاقو، پستول، 100 سے زیادہ راؤنڈ اور شراب…

لاہور: قربانی کا دوسرا روز، آلائشوں سے تعفن اٹھنے لگا

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز جانوروں کی آلائشیں جگہ جگہ پھینکنے سے تعفن اٹھنے لگا۔لاہور میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رہا۔شہر کے بعض علاقوں سے صفائی کے نامناسب…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 کھلاڑی آج لاہور پہنچیں گے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر ان تمام کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی ، ان تمام کھلاڑیوں کی 19 جولائی کو کی…

شعبہ سیاحت کو تاریخی بحران کا سامناہے ، عالمی ادارہ سیاحت

عالمی ادارہ سیاحت کا کہنا ہے کہ شعبہ سیاحت کو تاریخ کے سب سے بڑے بحران کا سلسلہ اس سال بھی جاری ہے۔عالمی ادارہ سیاحت کی رپورٹ کے مطابق جنوری اور مئی کے درمیان ، بین الاقوامی سیاحوں کی آمد سال2020میں 2019 کے مقابلے میں 85فیصد کم رہی  ۔…

بلوچستان: ایران سے آنیوالی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل

بلوچستان میں ایران کی جانب سے مکران آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس کے باعث صوبے کے کئی شہر بجلی سے محروم ہو گئے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں...کیسکو کے ترجمان مطابق ایران کی جانب سے مکران…

کراچی: سپلائی جہاز کو ساحل پر پھنسے 50 گھنٹے ہو گئے

کراچی کے ساحل پر سپلائی جہاز 50 گھنٹوں سے پھنسا ہوا ہے، سپلائی شپ عملہ اتارنے ہانگ کانگ سے پاکستان پہنچا تھا۔سی ویو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز پھنس گیا،کراچی پورٹ ٹرسٹ( کے پی ٹی) کلفٹن کے ساحل پر لگنے والے کارگو جہاز کو نکالنے کا کام…

کرکٹر بننا چاہتا تھا لیکن بہت مشکلا ت پیش آئیں، ایتھلیٹ ارشد ندیم

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کرکٹر بننا چاہتا تھا لیکن بہت مشکلا ت پیش آئیں۔ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنے ایک بیان میں اپنی خواہش سے متعلق بتایا ہے کہ کرکٹر بننا چاہتا تھا،  جو کرکٹ…

دنیا: کورونا ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ…

ہماری لیبارٹریز آڈٹ کا WHO کا منصوبہ خود پسندانہ ہے: چین

چین نےعالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کا چینی لیبارٹریز کا آڈٹ کرنے کا منصوبہ خود پسندانہ قرار دے دیا۔دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات کے ساتھ ساتھ ایکٹیو اور تشویشناک…

قربانی کا گوشت لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کی مفید ٹپس

عیدالضحیٰ کے دن ہر خاتون اس بات پر پریشان دکھائی دیتی ہے کہ کس طرح گوشت کو محفوظ کیا جائے تاکہ قربانی کا گوشت لمبے عرصے تک استعمال میں لایا جا سکے۔گھر میں جانور کی قربانی، دوست احباب اور رشتہ داروں کی جانب سے ملنے والے قربانی کے گوشت کو…

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر برطرف

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریب کے ڈائریکٹر کینٹارو کوبایاشی کو افتتاحی تقریب سے محض ایک روز قبل عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔برطرفی کی وجہ کینٹارو کوبایاشی کا ہولوکاسٹ سے متعلق ایک بیان ہے جو انہوں نے 1998  میں اپنے ایک کامیڈی…

اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے نہ جانے سے افسوس ہوا، منظور جونئیر

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان  منظور حسین جونئیر کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے شرکت نہ کرنے پر افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔اولمپکس 84ء کے ٹیم کے فاتح کپتان، منظور حسین جونیئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس…

فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کیخلاف 88 فیصد مؤثر قرار

ایک برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف 88 فیصد مؤثر رہیں۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار…