جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاوید میانداد کی کونسی عادت ویرات کوہلی میں پائی جاتی ہے؟ سنیل گواسکر نے بتادیا

بھارت کے لیجنڈ بیٹر سنیل گواسکر نے سابق کپتان ویرات کوہلی کو پاکستانی لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد جیسا کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کیریئر پر گفتگو کے دوران انہیں جاوید میانداد کی طرح کا بیٹر قرار…

پشاور خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

پشاور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں سیاہ لباس میں خود کش حملہ آور کو  پہلے فائرنگ کرتے اور  پھر تیزی سے مسجد میں جاکر دھماکا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی امامیہ مسجد میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ…

پاک۔ازبک صدور کا سائنس و ٹیکنالوجی روابط کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان کے صدور نے سائنس و ٹیکنالوجی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے ایوان صدر اسلام آباد صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی سمیت علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ…

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اتحادیوں کے ساتھ تعلقات پربات چیت ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان 9 مارچ کو کراچی کا دورہ کریں گے۔عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر…

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو سے کیمرے والا ڈرون ٹکرا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو سے جاٹکرایا، آصفہ بھٹو بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں۔کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو سے کیمرے کے ڈرون ٹکرا نے کا واقعہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیش آیا۔ڈرون لگنے کے…

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے پہلے دن 1 وکٹ پر 245 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے اوپننگ بیٹر امام کی سنچری اور ون ڈاؤن بیٹر اظہر علی کی نصف سنچری کی بدولت 1 وکٹ پر 245 رنز بنالیے۔پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن مقررہ 90 اوورز کا کھیل ہوا، امام الحق 132 اور اظہر علی 64 رنز کے…

پتا نہیں جان بوجھ کر یا غلطی سے کسی چینل کا ڈرون آصفہ کو لگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپنی بہن کے ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے پر کہنا ہے کہ پتا نہیں جان بوجھ کر یا غلطی سے کسی چینل کا ڈرون آصفہ کو لگا، آصفہ بی بی کے سر پر چوٹ لگی، بلاول بھٹو …