جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایمنڈ کے سالانہ اجلاس میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا گیا

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹر (ایمنڈ)  نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈینس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے اظہار رائے کی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دے دیا۔ایمنڈ کے سالانہ…

ٹریننگ میں مصروف ہوں ورنہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں دیکھتا، محمد وسیم

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم بھی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کو پنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل دیکھنے کے لئے کافی بےتاب نظر آرہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد وسیم نے لکھا کہ میں نے سنا ہے کہ این سی او سی نے پاک…

پشاور مسجد حملے کو پاکستان اور اسلام پر حملہ سمجھتے ہیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پشاور مسجد حملے کو پاکستان اور اسلام پر حملہ سمجھتے ہیں۔لاہور میں علامہ محمد حسین اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پشاور میں…

آصفہ کے ڈرون لگنے پر چینل کی ڈی ایس این جی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے پر پولیس نے نجی ٹی وی کی ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نیوز گیدرنگ (ڈی ایس این جی) وین کو تحویل میں لے لیا ہے۔تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد کے…

شین وارن کے کرکٹ کیریئر ایک نظر میں

آسٹریلیا کے آنجہانی اسپنر شین وارن نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز 1992 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ سے کیا تھا۔آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے آخری ٹوئٹ میں تعزیت کی ۔اُنہوں نے آخری ٹیسٹ 2007 میں سڈنی میں…

رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ مہنگی، 13سستی ہوئیں

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے کے دوران گھی16 روپے71 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، زندہ مرغی کی قیمت 26 روپے 49 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 217 روپے 84 پیسے مہنگا ہوا، تازہ دودھ، دہی، گوشت…

ملکی مسائل کے حل کیلئے نئے انتخابات کرائے جائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت، کرپشن، مہنگائی اور بیروزگاری کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے نئے انتخابات کرائے جائیں، عوام کو آزادانہ اور شفاف…

شین وارن کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا

آسٹریلیا کے لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان کا انتقال حرکت قلب بند…

حکومت نے دہشت گردی کیخلاف نرم پالیسی اپنا رکھی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نرم پالیسی اپنا رکھی ہے۔چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا، جس میں لوگ شہید ہوئے۔انہوں نے کہا…

شہر بھر میں وارداتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں، حافظ نعیم

          کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں مسلح ڈکیتیوں، لوٹ مار کی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے میں ناکامی سندھ حکومت، محکمہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے…

کیا روسی افواج نے یوکرین کے شہریوں پر کلسٹر بم گرائے؟

روس یوکرین تنازع: کیا روسی افواج نے شہری آبادی پر کلسٹر بم گرائے؟جوش چیتھم، کیلین ڈیولن، جیک گڈّمین، ماریا کورنیوکبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین کے شہر خارخیو میں روسی افواج نے اپنے حملے میں کلسٹر بم…

کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کی وفات، ’تم بہت جلد چلے گئے‘

شین وارن: کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کی وفات، تم بہت جلد چلے گئے4 مار چ 2022، 19:46 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 52 برس…

دس روپے خرچ کیے بغیر قومی اسمبلی کا 4 بار رکن بنا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 10روپے خرچ کیے بغیر 4 مرتبہ رکن قومی اسمبلی بنا۔کوئٹہ میں ایم کیو ایم ورکرز کنونشن سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ہمارا جرم یہ تھا کہ ہم نے مہاجر قومی موومنٹ شروع…