جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت رن ریٹ میں نیوزی لینڈ، افغانستان سے آگے نکل گیا

ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں بھارت نے آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کا 86 رنز کا ہدف 6 اعشاریہ3 اوورز میں حاصل کرلیا اور گروپ میں رن ریٹ کی بنیاد پر ٹاپ ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کی…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے قومی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزيشن رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے کیے۔شہباز شریف کی جانب سے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق مشترکہ حکمت عملی اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ …

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے معیشت سست ہوئی ،مشیر خزانہ شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے معیشت سست ہوئی، غیر متوقع طور پر پاکستان میں غذائی قلت پیدا ہوئی۔کراچی میں سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان کو…

یورپی پارلیمانی وفد نے جی ایس پی پلس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے، چوہدری سرور کہتے ہیں کہ وفد نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔یورپی یونین کے وفد نے تعمیری شراکت داری کی بنیاد پر مشترکہ…

آئی ایم ایف کا پریشر ہے تو ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا لیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پریشر ہے تو ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھالیں، انہیں غریب آدمی کا استحصال کرنا ہے اس لئے پٹرول کی قیمت بڑھائی، ہائی اوکٹین امیروں کا پٹرول ہے، ہائی اوکٹین…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا آخری دن مثبت رہا، 100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 47295 پر بند ہوا۔ شیئر بازار میں آج 46.98 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 15.92 ارب روپے سے زائد رہی۔ پی ایس ایکس…

امریکا: مشی گن میں فائر فائٹرز نے گہرے گٹر لائن میں گرنے والے کتے کو ریسکیو کرلیا

امریکی ریاست مشی گن میں فائر فائٹرز (آگ بجھانے والا عملہ) کی ایک ٹیم نے محکمہ آب اور جانوروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کے افسروں کے ساتھ مل کر ایک کتے کو ایک گہری گٹر لائن سے بحفاظت نکال لیا۔یہ کتا سیمنٹ کی گٹر لائن کے بالکل نچلے حصے…

کل سے راولپنڈی اسلام آباد میں سرکاری آٹا دستیاب نہیں ہوگا، عاطف مرزا

وائس چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب عاطف مرزا کا کہنا ہے کہ کل سے راولپنڈی اسلام آباد میں سرکاری آٹا دستیاب نہیں ہو گا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف مرزا نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن کو سرکاری گندم کا اجراء روک دیا گیا…

جنوبی بحیرہ چین کے قریب تباہ ہونے والی امریکی آبدوز کے کمانڈر برطرف، چین ناراض

امریکی نیوی نے جنوبی بحیرہ چین میں تباہ ہونے والی آبدوز کے کمانڈنگ آفیسروں کو نوکری سے نکال دیا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشندی یو ایس ایس کونیٹیکٹ سنہ 2016 میں بندرگاہ سے جاتے ہوئےامریکی نیوی نے سمندر میں پانی کے نیچے ایک…

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں جمعہ کو سونے کی ایک تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی ایک تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک…

اسکاٹ لینڈ نے بھارت کو میچ سے قبل چیلنج کردیا

اسکاٹ لینڈ نے بھارت کو میچ سے قبل چیلنج کردیا، اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک پیغام چھوڑا ہے۔اپنے پیغام میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو مخاطب کرتے  ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ ٹی ٹوئنٹی…

بلوچستان کابینہ کی تشکیل دو مرحلوں میں ہونے کا امکان

بلوچستان کابینہ کی تشکیل دو مرحلوں میں ہونے کا امکان ہے، نئی مخلوط حکومت میں بی اے پی، پی ٹی آئی، بی این پی عوامی کی شمولیت کا امکان کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں اے این پی، ایچ ڈی پی، پی این پی اور جے ڈبلیو پی کی…

بھارت کی ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آج کے دوسرے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے اہم میچ میں بھارت کی فتح اس کی ایونٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں روشن رکھے گی۔اسکاٹ لینڈ کا بھی ایونٹ میں…

ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے، تحقیقاتی رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد اقبال نے الیکشن عمل میں ہیرا پھیری کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 164 رنز کا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ ٹی20 کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔شارجہ میں جاری میچ میں نمیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایرسمس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز…

ادارہ شماریات نے ملک میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

حکومت نے چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچنے کا اعتراف کرلیا۔ ادارہ شماریات نے ملک میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق…