جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عراق میں بائیڈن کی حکمت عملی کیا ہوگی؟

عراق میں بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی کیا ہوگی؟۔ کیا افغانستان کے بعد عراق سے بھی امریکی فوج نکل جائے گی؟۔عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پیر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں عراق سے ممکنہ طور پر امریکی…

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، آج سے پولنگ بیگز کی تقسیم شروع کی جائے گی۔پولنگ کے لیے چالیس ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دینگے۔ اس کے علاوہ چھ سے سات ہزار پاک فوج کےجوان بھی امن و امان کو یقینی…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک ہوگئے اور 36 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ کی تازہ ترین پبلک ہیلتھ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 1 لاکھ نوجوانوں میں کورونا کے 1155 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ماہرین صحت نے…

اسپن بولدک میں طالبان پر 100 شہریوں کی ہلاکت کا الزام

افغانستان کی وزارت داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ طالبان نے اس الزام کو مسترد کیا ہے۔دوسری جانب افغان وزارت دفاع کی جانب سے دس صوبوں میں آپریشن کے دوران ڈیڑھ سو…

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کی آج عدالت میں پیشی

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے تفتیشی ٹیم کو ضروری قانونی کارروائی اور ملزم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کے بیرونِ ملک کرمنل…

ابو بچاؤ مہم والوں کا کشمیری عوام سے کوئی تعلق نہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مخالفین انتخابی مہم میں اپنی کارکردگی نہیں بتاتے عمران خان پر تنقید کرتے ہیں۔اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مراد سعید نے کہا کہ ابو بچاؤ مہم والو کا کشمیری عوام…

علی امین کی نازیبا گفتگو کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی نازیبا گفتگو کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین نے نازیبا گفتگو کی،…

مون سون شجرکاری مہم، وزیراعظم نے پودا لگایا

وزیراعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگادیا۔عمران خان نے نتھیا گلی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگانے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں پوری قوم پاکستان کو سرسبز بنانے میں اپنا…

محرم کے دوران ضابطہ اخلاق پیغام پاکستان جاری کیا جارہا ہے، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مہینے کے دوران ضابطہ اخلاق ’پیغام پاکستان‘ جاری کیا جارہا ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کسی پر مسلح طور پر نظریہ نافذ نہیں کیا…

باجوڑ: دو کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، دو کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو کے مطابق راغگان ڈیم میں آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا، جس کے دوران لاپتا تینوں افراد کی لاشیں…

عمران خان نے کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کردی، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریروں نے کشمیر فروشی کی تصدیق کردی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کردی ہے۔وزیراعظم عمران…

خواتین کیخلاف جرائم بڑھنے لگے، دل دہلنے لگے

ملک میں خواتین کے خلاف جرائم کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگے اور دلوں کو دہلانے لگے۔ کہیں بھائیوں نے جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا تو کہیں بندوق کی نوک پر لڑکی سے زیادتی کی گئی۔ کہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ بیوی نشے…

کشمیر میں ہمارے مشترکہ امیدوار جیتیں گے، پرویز الہٰی

ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کشمیر الیکشن میں ان کے مشترکہ امیدوار کامیاب ہوں گے۔چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات کے لیے آئے سابق وزیر میاں عمران مسعود کو الیکشن ڈے کے لیے ضروری ہدایات بھی دیں۔انہوں…

سندھ میں کورونا سے 21 اموات، 1683 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں21 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1683 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 368 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16156…