جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت، گھوڑے کی دولہے کو لے کر فرار ہوتے ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست راجستھان میں شادی کے موقع پر دولہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا دولہے کو لے کر ہی فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ راجستھان کے علاقے اجمیر کے قریب رام پورہ گاؤں میں پیش آیا۔دولہا…

پشاور: پریزائیڈنگ آفیسر اور اسکول پرنسپل میں ہاتھا پائی

پشاور میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 39 جموں میں انتخابی عمل کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر اور اسکول کے پرنسپل میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گورنمنٹ شہید حسنین علی شاہ ہائر سکینڈری اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ آفیسر اور…

’بیٹے کے کسی جرم کے ساتھ نہیں‘، والدین ظاہر جعفر

اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کے ملزم ظاہرجعفر کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے کیساتھ ہیں نہ اس جرم میں کیس کی پیروی کریں گے۔پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین…

’نواز، افغان مشیر ملاقات عرب ملک نے کرائی‘

معروف انگریزی اخبار دی نیوز کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی افغان مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللّٰہ محب اور افغان وزیرِ مملکت سید سعادت نادری سے ملاقات عرب ملک نے کرائی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

قتل سے پہلے ملزم نے والدین کو لڑکی کے شادی سے انکار کا بتایا، تفتیشی افسر

پولیس نے پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے پیش کردیا۔عدالت نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کا…

ملزم ظاہر کے والدین، ملازمین کا 2 روزہ ریمانڈ منظور

عدالت نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ملزم ظاہرجعفر کے والدین اور دو ملازمین کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے، عدالت نے چاروں ملزمان کو 2 روز کے ریمانڈ پر…

ووٹ چور دھاندلی سے باز رہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ووٹ چوروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ دھاندلی سے باز رہیں۔لاہور میں مسلم لیگ نون کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں نون لیگی رہنماؤں سینیٹر رانا مقبول،…

آزادکشمیر انتخابات، کورنگی میں جعلی ووٹ کی شکایت

آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں کمپری ہینسو اسکول میں جاری ووٹنگ کے دوران جعلی ووٹ کی شکایت سامنے آئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورنگی کےصدر کی جانب سے ریٹرننگ افسر ندیم حیدر سے جعلی ووٹوں پر …

ن لیگی رہنما کی ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت

 مسلم لیگ نون کے رہنما زین شوکت ڈگراں نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے نون لیگی رہنما چوہدری زین شوکت ڈگراں سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد انہوں نے باضابطہ طور پر ق لیگ میں شمولیت کا…

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن آمد، مخالفین کے نعرے

آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کوئٹہ میں آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقے ایل اے 40 کیلئے قائم پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو پولنگ اسٹیشن پر دیکھ کر پیپلز پارٹی اور نون لیگ…

حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا: راجہ پرویز اشرف

رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا، کئی پرتشدد واقعات ہوچکے، حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کشمیر انتخابات میں وزرا نے کھلے عام…

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے…

کوٹلی: سیاسی کارکنوں میں تصادم، ہلاکتیں2 ہو گئیں

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے حلقے ایل اے 12چڑھوئی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہونے والے تصادم اور جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 1 اور شخص بھی چل بسا، جس کے بعد واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی۔آزاد…

پولنگ اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر کا کام نہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر گوجرانولہ پولنگ اسٹیشن کا دورہ ترک کر دیں، یہ ان کا کام نہیں ہے۔گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے خرم دستگیر خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ…

نور قتل کیس، بحالی مرکز کا مالک بھی گرفتار

اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین  کے بعد بحالی مرکز کے مالک کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھراپی ورکس نامی بحالی سینٹر کے مالک کو بھی گرفتار کر کے شاملِ…

پولنگ ایجنٹ کو باہر نکالنے کی مذمت کرتے ہیں: خرم دستگیر

مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں پولنگ ایجنٹ کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکالنے کی مذمت کرتے ہیں۔گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر خان نے رانا ثناء اللّٰہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات…

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا

گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے نون لیگ اور مسلم کانفرنس کے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا۔پولنگ روم سے نکالنے پر نون لیگی پولنگ ایجنٹوں نے احتجاج کیا، اس موقع پر مسلم…

مریم اورنگزیب کی پولنگ اسٹیشنز سے ایجنٹس کو نکالنے کی مذمت

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کا عملہ باہر نکال کے ووٹ چوری کیے جا رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ مختلف پولنگ اسٹیشنز پرمسلم لیگ ن کے پولنگ…

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر پہلے دن سے متنازع ہو چکے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر پہلے دن سے متنازع ہو چکے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مختلف اداروں کو استعمال کرنے…