جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے، حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے، حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم حکومت کی اتحادی ہے، وہ کراچی…

وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا 18 فروری کو ہوگا

حکمران جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے جلسوں کے شیڈول میں پہلا جلسہ منڈی بہاء الدین میں 18 فروری کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق شیڈول میں وزیراعظم عمران خان ابتدائی طور پر 4 بڑے…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 360 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 46 ہزار 37 پوائنٹس رہی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کے بھاؤ…

رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر کے شوہر کی درخواست ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر ان کے شوہر حیدر علی کے وکیل نے عہدے کے غلط استعمال کا الزام لگادیا۔پارلیمنٹ لاجز میں رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر حملے اور فائرنگ کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام…

یہ کھانے کےلیے آتے ہیں اور اکٹھے کھاتے ہیں، مراد سعید کی اپوزیشن پر تنقید

سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر تنقید کی اور طنز کے تیر برسائے، ان کا کہنا تھا کہ ملک کا درد رکھنے والا لندن دوا لینے گیا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 106 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 947 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 360 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 46 ہزار 37 پوائنٹس…

حیدرآباد سے مٹیاری قومی شاہراہ پر چند ماہ میں 21 مسافر ہلاک

حیدرآباد سے مٹیاری قومی شاہراہ خون کی پیاسی ثابت ہونے لگی، چند ماہ میں 21 مسافر ہلاک ہوگئے۔قومی شاہراہ کئی ماہ سے زبوں حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، 70 کلومیٹر طویل سڑک پر حادثات معمول بن گئے ہیں۔حیدرآباد مٹیاری شاہراہ پر مختلف حادثات…

سیاسی رابطے تیز، مسلم لیگ ن کا ق لیگ سے رابطہ، ذرائع

ملک میں سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، اپوزیشن جماعت ن لیگ نے حکمران اتحادی جماعت ق لیگ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بھی چوہدری برادران سے ملاقات کا…

شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا

پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے امورِ کشمیر شہریار خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) لکھ دیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہریار آفریدی پاکستان سپر…