جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں بھی چین کا نظام لایا جائے تاکہ ملزم کو موقع پر ہی سزا ہو، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے،  کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا،  اپوزیشن…

حلقہ ایل اے 43 ویلی 4 کی دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن میں ردوبدل

مہاجرین کشمیر کے حلقے ایل اے 43 ویلی 4 کی دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن میں رد وبدل کردیا گیا۔ریٹرننگ افسر نے نئے نوٹیفکیشن میں حلقے پر ووٹنگ کی دوبارہ آج ہی کرانے کا اعلان کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 43 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج…

افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ ملنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈز ملنے کا سوشل میڈیا پر کیا گیا دعویٰ جھوٹا نکلا۔سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ طالبان نے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈز برآمد کیے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب پر دعویٰ کیا گیا کہ افغان باشندوں سے…

خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کا تعلق ذہنی صحت سے منسلک ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے۔ یعنی یاداشت، کسی چیز پر فوکس کرنا اور نئی چیزیں سیکھنے کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے اگر اس میں کمی آئے تو اس کے…

فواد چوہدری نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست پر مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر آزاد کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے…

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ لاہور میں شروع

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ لاہور میں شروع ہوگئے ہیں، فٹنس ٹیسٹ میں 32 کھلاڑی شریک ہیں۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں دو سیشنز میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور ان کے معاونین کی نگرانی میں فٹنس…

بھارت: پولیس اہلکار نے جان خطرے میں ڈال کر لڑکی کو خودکشی سے بچالیا

بھارت کے شہر فرید آباد میں ایک لڑکی نے میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم اس کے اقدامِ خودکشی کو ناکام بنادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ…

انتخابات میں کامیابی، وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا شکریہ

آزاد جموں کو کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ووٹ سے پی ٹی آئی پر اعتماد کے اظہار پر آزاد…

ٹوکیو اولمپکس: سعودی اور اسرائیلی خاتون جوڈو کھلاڑی آمنے سامنے ہوں گی

ٹوکیو اولمپکس میں سعودی خاتون جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ ہوگا۔سعودی اور اسرائیلی جوڈو خاتون کھلاڑی میں مقابلہ 30 جولائی کو ہوگا جوڈو کھلاڑی القحطانی سعودی عرب کے 33 کھلاڑیوں کے دستے میں شامل ہیں۔  القحطانی 78 کلو وزن کیٹگری…

بھارت: اپوزيشن اور کسان رہنماؤں کی مزاحمت جاری، راہول گاندھی ٹریکٹر چلا کر پارلیمنٹ پہنچے

مودی سرکار کے کسان مخالف قوانین پر اپوزيشن جماعتوں اور کسان رہنماؤں کی مزاحمت جاری ہے۔کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی ٹریکٹر چلاکر کسان مظاہرین کے ہمراہ پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ کسانوں کا پیغام لے کر…

برطانوی ماہرین نے ڈیلٹا کو دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

برطانوی ماہرین نے کورونا کی ڈیلٹا قسم کو اس وقت دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔برطانوی جینوم ایکسپرٹ نے کہا ہے کہ ڈیلٹا اپنی شکل تیزی سے تبدیل کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ مشکل میں وہ…

کئی بھارتی ریاستیں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر، 160 ہلاک، متعدد علاقے زیر آب

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی ہے۔ مغربی اور جنوب مغربی ریاستوں مہاراشٹرا، تلنگانا، گوا اور کرناٹکا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ان ریاستوں میں دو لاکھ سے زیادہ افراد کو سیلابی ریلوں سے بچا کر…

تیونس میں وزیر اعظم برطرف، انتظامی امور صدر نے سنبھال لیے

شمالی افریقی ملک تیونس میں وزیر اعظم کی برطرفی کے بعد انتظامی امور صدر قیس بن سعید نے سنبھال لیے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیشتر صوبوں میں حکومت مخالف مظاہرے وزیراعظم کی برطرفی کا باعث بنے۔ تیونس کےصدر قیس بن سعید نے وزیراعظم کی برطرفی کا…

کورونا صورتحال، وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے  جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سی ایم ہاؤس کے 14 دفاتر کے…

سعودی عرب میں کورونا کے 1252 نئے کیسز رپورٹ، 12 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 252 نئےکیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ 12 اموات سامنے آئی ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 19ہزار 395 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے مزید…