جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آٹھ ارب کی مشکوک…

الیکشن کمیشن نے PTI غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کردی

الیکشن کمیشن نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی، پی ٹی آئی کے وکیل انور…

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے ذاتی معالج نے ان کا چیک اپ کیا، ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا…

لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آ جائیگی، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان عوام میں اعتماد کھو چکے اب قومی اسمبلی میں کھو دیں گے ،لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آ جائے گی، پنجاب میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کوئی الیکشن نہیں لڑنا چاہتا۔مفتاح اسماعیل نے…

IBA: فارایکسیلنس ان جرنلزم کے ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے سینئر صحافی امبر رحیم شمسی کے نام کی منظوری…

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی (آئی بی اے) کے سینٹر فارایکسیلنس ان جرنلزم کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے سینئر صحافی امبر رحیم شمسی کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔کمیٹی نے تین خاتون امیدواروں کیا تھا جن میں ناجیہ اشعر، مونا خان اور…

کرناٹک میں حجاب کی بے حرمتی کی گئی، حافظ طاہر محمود اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب کی بے حرمتی کی گئی، حجاب اسلامی شعائر ہے اس کی عزت و تکریم ہم سب پر لازم ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے…

جج صاحب کی قبر پر جا کر معافی مانگیں، فواد، فردوس کو ہائیکورٹ کی ہدایت

پشاور ہائیکورٹ میں وفاقی وزراء کی جج کےخلاف پریس کانفرنس پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری ، فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، جسٹس روح الامین نے ریمارکس دیئے کہ جس جج صاحب کی دل آزاری کی اس کے قبر پر جا…

نواز شریف کی باریاں کہیں اور سے لگتی ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نواز شریف کی باریاں نہیں لگاتے، ان کی باریاں کہیں اور سے لگتی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم ساتھ نہ دیتے تو حکومتیں…

زرداری چیک بک لے کر سیاستدان خریدتے ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے، کہا کہ زرداری چیک بک لے کر کبھی کسی سیاستدان کو خریدتے ہیں تو کبھی کسی اور کو خریدتے ہیں، 30 سال سے ملک پر حکومت کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ ملک بنانے کا مقصد یہ تو نہیں تھا کہ شریف اور زرداری…

ڈاکٹر شائستہ سہیل کو HEC کی چیئرپرسن کے اختیارات تفویض

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے اختیارات لے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ سہیل کو چیئرمین کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایچ ای سی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم امجد حسین شاہ…