جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرفراز احمد نے کالج کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر زمین پر قبضے سے متعلق الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ سرفراز نے کالج پر قبضہ کیا، نہ ہی کالج نے ان کی زمین پر قبضہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پیداوار کم ہے طلب زیادہ اور عالمی قیمتوں نے ملک میں روئی کی قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی ایکس جن فی من قیمت 300 روپے بڑھ کر 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح چیئرمین کراچی کاٹن…

فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن…

رحم دل ماہی گیر نے اُلو کو کس طرح بچایا؟

اٹلی میں ماہی گیر نے دریا  کے کنارے موجود درخت پر لٹکے الو کو مرنے سے بچالیا۔الو کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر صارفین ماہی گیر کی رحم دلی پر اسے داد دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دریا کے قریب ایک درخت پر الو…

اوکاڑہ: بیوہ خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا

پنجاب کے شہر اوکاڑہ  کے علاقے امیر کالونی میں بیوہ خاتون کو نامعلوم ملزمان نےگلا دباکر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ گھر کی بالائی منزل پر اپنے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ بڑھنے کا رجحان رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر برقرار رہی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا…

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں حارث رؤف، محمد نواز کی سرپرائز انٹری

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: آسٹریلوی سکواڈ میں تمام بڑے نام، کیا یہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی حقیقی واپسی ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMark Kolbe - CAآسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ہونے والی…

امریکی نیوی سیلز میں شمولیت کا مشکل امتحان جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے

ہیل ویک: امریکی نیوی سیلز کا حصہ بننے کے لیے درکار مشکل ٹیسٹ کیا ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی نیوی سیلز میں بھرتی ہونے کے لیے امیدواروں کو ’ہیل ویک‘ یعنی ’جہنم میں ایک ہفتہ‘ نامی انتہائی مشکل ٹیسٹ سے گزرنا پڑا ہے۔ امریکہ…