جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: ڈکیتی کے دوران ملزمان بچی کو اغواء کرکے لے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان بچی کو بھی اغواء کر کے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

قصور: پیپر مل کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی

قصور میں واقع پیپر مل کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کا زیادہ حصہ آگ کی لپیٹ میں ہے، کوشش کر رہے ہیں کہ آگ فیکٹری کے دوسرے حصے تک نہ پہنچ پائے۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا…

دہری شہریت پر نااہلی بہت کیسز میں ہوچکی، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دہری شہریت پر نااہلی بہت کیسز میں ہو چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نااہلی کے فیصلے پر…

سی این این نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کا پول کھول دیا

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے 26 اگست 2021 کے کابل ایئرپورٹ دھماکے پر پنٹاگون کی بریفنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ پنٹاگون نے کہا تھا کہ تمام 180 افراد دھماکے میں مارے گئے، سی این این کی انویسٹی گیٹو رپورٹ کے مطابق متعدد افراد گولیاں لگنے…

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل واوڈا جھوٹے نکلے، الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق فیصل واووڈا نے…

پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا, نواز و زرداری کی کرپشن کے لیے نہیں

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا ہے یہ ملک اس لیے قائم نہیں ہوا تھا کہ عوام کی دولت لوٹ کر نواز شریف اور زرداری ٹاٹا اور برلا بن جائیں۔ فیصل…

دہشت گردوں، معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں، ان کے معاونین اور ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دے گی،ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے کیا ہے، امن بحالی کے لیے…

سرفراز احمد نے کالج کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر زمین پر قبضے سے متعلق الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ سرفراز نے کالج پر قبضہ کیا، نہ ہی کالج نے ان کی زمین پر قبضہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پیداوار کم ہے طلب زیادہ اور عالمی قیمتوں نے ملک میں روئی کی قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی ایکس جن فی من قیمت 300 روپے بڑھ کر 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح چیئرمین کراچی کاٹن…

فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن…

رحم دل ماہی گیر نے اُلو کو کس طرح بچایا؟

اٹلی میں ماہی گیر نے دریا  کے کنارے موجود درخت پر لٹکے الو کو مرنے سے بچالیا۔الو کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر صارفین ماہی گیر کی رحم دلی پر اسے داد دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دریا کے قریب ایک درخت پر الو…

اوکاڑہ: بیوہ خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا

پنجاب کے شہر اوکاڑہ  کے علاقے امیر کالونی میں بیوہ خاتون کو نامعلوم ملزمان نےگلا دباکر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ گھر کی بالائی منزل پر اپنے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے…