جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے کرلیے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلے کیےگئے، پی ٹی آئی  نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے والے ارکان کو پارٹی…

سندھ اسمبلی کے دروازے پر 3 غداروں کو علامتی پھانسی دی، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے دروازے پر 3 غداروں کو آج ہم نے علامتی پھانسی دی، ہم ان ملک دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اندر اور…

سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ملک میں ڈالر کے بعد آج سونے کا بھاؤ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔  ملکی تاریخ میں سونے کی یہ بلند ترین…

بغاوت میں 30 سیکنڈ لگے تو تدارک میں بھی 30 سیکنڈ لگنے چاہئیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بغاوت میں 30 سیکنڈ لگے تو اس کے تدارک میں بھی 30 سیکنڈ لگنے چاہئیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو  نے کہا کہ انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے، آج پنجاب…

آئین کو تحلیل کرکے عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنادیا گیا،شاہدخاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  کا کہنا ہے کہ آج تک عمران نیازی کے عارضی وزیراعظم بننے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، آئین کو تحلیل کرکے عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنادیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

تحریک انصاف کےنوجوانوں کو بڑھکایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کے اندر آئینی بحران پیدا کردیا ہے، تحریک انصاف کے نوجوانوں کو بھڑکایا جارہا ہے، آئمہ اور خطباء اپنےخطبوں میں عمران خان کی آئین شکنی پر بات…

سیاسی گرما گرمی میں لیگی رہنماؤں کی رات گئے کافی پارٹی

ملک میں سیاسی بحران کے دوران اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی خواتین رہنماؤں نے رات گئے کافی پارٹی کی تصویر شیئر کردی۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر ساتھی رہنماؤں کے ہمراہ کافی سے لطف اندوز ہوتے تصویر شیئر کی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے…

عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں وزیراعلیٰ نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پنجاب کے اسپیکر وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ہیں…

نور مقدم کی بیکنگ کرتے ویڈیو وائرل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی بیکنگ کی تیاری کرتے ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔نور مقدم کو انصاف دلانے کے لیے بنائے جانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’جسٹس فار نور‘ سے نور مقدم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ…

شعیب اختر آسٹریلیا سیریز کے کامیاب اختتام پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ…

اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔رکن اسمبلی سمیع اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائیں گے، تحریک عدم اعتماد پر میرے، اعجاز احمد، سلمان…

پرویزالہٰی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں، حمزہ شہباز

پنجاب کی وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پچھلے 2 ہفتوں سے تماشہ کر رہے ہیں، بہت جلد آئینی بحران کا خاتمہ ہوناچاہیے۔حمزہ شہباز…

عمران خان اور PTI کا سیاسی مستقبل اب ختم ہوچکا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سیاسی مستقبل اب ختم ہو چکا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پرویز الٰہی صاحب کو اسکے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا…

قائد اعظم یونیورسٹی نے عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قائد اعظم یونیورسٹی نے سال 2022 میں بھی عالمی رینکنگ میں دیگر جامعات کو پیچھے چھوڑ دیا۔یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی تنظیم کی رینکنگ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہتر یونیورسٹی قرار پائی۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔حکومتی ذمہ داریوں سے فرصت ملنے پر اعظم جمیل نے گھر پر کُوکنگ کی، جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔اعظم جمیل نے بتایا کہ…

شہباز شریف کا صدر سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا ہے۔صدر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ آپ معاملے پر جاری سپریم کورٹ کے حکم امتناع کی خلاف ورزی…

میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میری حالیہ کارکردگی بدترین رہی ہے، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن نے دورۂ اسٹریلیا کے دوران اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کرلیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں  آسٹریلوی ٹیم کے تاریخی دورہ پاکستان پر شکریہ ادا کیا۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ…