جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان کو سیاسی حل کے لیے مجبور کرنا مشکل ہے، وہ خود کو فاتح سمجھتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو سیاسی حل کے لیے مجبور کرنا مشکل ہے کیونکہ وہ خود کو فاتح سمجھتے ہیں، افغانستان میں طویل خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان پر دوہرے اثرات کا خدشہ…

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی حلقہ 38 سیالکوٹ پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ کی سیٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔پی پی 38 سیالکوٹ کے تمام 165 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کے احسن سلیم بریار…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بارش کے باعث پاک ویسٹ انڈیز میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ برج ٹاؤن میں ہونے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق برج ٹاؤن میں بارش تیز…

کراچی: قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف

کراچی میں قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے قرنطینہ مراکز کی سیکیورٹی بڑھانےکے لیے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ شہر کے قرنطینہ سینٹر سے اب تک 23 کورونا کے…

سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں۔کراچی میں ممتاز بھٹو کے انتقال پر اُن کے بیٹے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کی بڑی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی سے نالاں ہیں۔انہوں…

سندھ میں کورونا سے مزید 43 اموات، 2627 نئے کیسز

کراچی میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ 24  گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 43 مریض انتقال کرگئے۔ جبکہ مزید 2 ہزار 627 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کوویڈ…

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں

انڈونیشیا میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، یومیہ 2 ہزار سے زیادہ افراد کی اموات ہونے لگیں۔ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کم ہونے سے خطرہ اور بڑھ گیا۔جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز…

ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم میں اور اپوزیشن جماعتوں میں نظریے کا فرق ہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، نظریے پر…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی ایکواڈور کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار

ایکواڈور کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی شہریت منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ایکواڈور کی حکومت نے جولین اسانج کو 2017 میں دی گئی شہریت منسوخ کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کی عدالت نے حکومتی فیصلےکو…

سبزی منڈی میں کورونا سے متعلق پابندیاں نظرانداز

شہریوں نے سندھ حکومت کی سبزی منڈی میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلے پر عائد پابندی ہوا میں اڑا دی۔بیوپاریوں اور خریداروں نے سبزی منڈی میں ماسک کے بغیر انٹری دی، شہر میں ماسک لگانے والے افراد کم ہی نظر آئے۔دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ…

شہباز شریف کی مریم نواز کی صحتیابی کیلئے دعا

مسلم لیگ ( ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نےخود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔مریم نواز نے اس حوالےسے جاری بیان میں کہا کہ مجھے بخار، کھانسی…

برطانوی وزراء یورپی یونین، امریکی مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثنیٰ پر رضامند

برطانوی وزراء نے یورپی یونین اور امریکا کے مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثناء پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والے یورپی یونین اور امریکی مسافروں کو ویکسینیشن مکمل کروانی ہوگی۔ میڈیا ریورٹ میں کہا گیا کہ ویکسین…

ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی وصولی ختم کرنے کا حکم

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کردی۔اعظم سواتی نے اس حوالے سے حکم جاری کیا ہے کہ ریلوے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کی جائے۔سابق وزیر ریلو ے شیخ رشید نے اپنے دور میں مسافروں کے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی…

نور مقدم کا خاندان تحقیقات سے مطمئن ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا خاندان پولیس تحقیقات سے مطمئن ہے۔سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس کے دوران گفتگو میں شیریں مزاری نے کہا کہ سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کے…

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 قبائلی رہنما جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سرگرداں چوک کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔جاں بحق…