جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ: اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے اور شہر…

انڈین ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ سے میچ میں افغانستان سے شکست کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہوتے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرہیش ٹیگ ممبئی ایئر پورٹ…

کراچی: واش روم میں کیمرے، بچے اور والدین پریشان

کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ اسکیم 33 کے ایک نجی اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں نصب خفیہ کیمروں کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسکول سیل کردیا گیا جس کے سبب وہاں زیر تعلیم بچے اور ان کے…

T20 ورلڈ کپ: ثانیہ مرزا کی موجودگی نے شعیب ملک سے تاریخ رقم کروادی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بناکر شعیب ملک نے ٹی ٹوئٹنی مینز میں تاریخ رقم کی جبکہ گراؤنڈ میں موجود اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا ہر شاٹ پر اُنہیں داد دیتی رہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار…

’افیون جنگ‘: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

برطانیہ، چین تعلقات اور افیون کی فروخت پر لڑی جانے والی پہلی جنگ: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector/getty images،تصویر کا کیپشنجب چین نے برطانوی کمپنیوں کو افیون کی…

ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی ہے۔قومی ٹیم کی کامیابی پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے۔رمیز راجہ نے مزید کہا کہ…

شعیب ملک کا نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ

قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔شارجہ میں کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک…

باکسر عامر خان کا اسپتال بنانے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان  نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں…

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات جاری

ناظم جوکھیو قتل کیس میں تفتیشی ٹیم نے دھابیجی کے قریب مقتول کے گھر کا دورہ کر کے بھائی اور کچھ رشتے داروں کے بیانات ریکارڈ کیے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کے وقت 5 سے زائد ملزمان موجود تھے۔ میڈيکولیگل رپورٹ میں سامنے…

خیبرپختونخوا، 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی نہ آسکی۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 131 کا تعلق پشاور سے تھا۔اسلام آباد میں چھیاسی افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ پنجاب میں…

خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ

خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے حصہ لیا جس کے لئے ووٹنگ کا اہتمام لندن کے 2 مختلف مقامات پر کیا گیا۔ریفرنڈم کے لئے مراکز پر ووٹنگ کے لئے سکھوں کی طویل قطاریں دیکھنے میں…

میرپورخاص، یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی روز سے چینی غائب

میرپورخاص میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ کئی روز سے چینی غائب ہے جبکہ دکانوں پر چینی 140 روپے فی کلو سے اوپر مل رہی ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں ڈبل روٹی یکدم 20 روپے مہنگی کردی گئی۔ خوردنی تیل اور…

شارجہ میں میچ کے بعد حارث رؤف کی سالگرہ منائی گئی

شارجہ میں میچ کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف کی سالگرہ منائی گئی جس میں حارث رؤف نے کیک کاٹا۔پاکستان کے ساتھ اسکاٹ لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سالگرہ میں شرکت کی اور کیک کھایا۔لاہور قلندر کے آل راؤنڈر حارث رؤف کی سالگرہ کے موقع…

سیمی فائنل میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کا چانس نہیں، شعیب اختر

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا کوئی چانس نہیں ہے۔پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر نیوزی لینڈ کی…

معاون خصوصی شہباز گل مہنگائی پر نئی منطق لے آئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل مہنگائی پر نئی منطق لے آئے ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ مہنگائی اکیلے پاکستان میں نہیں ساری دنیا میں ہے، پوری دنیا میں اِس وقت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں۔انہوں نے کہا…

وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیم نے آئین پاکستان، پاکستانی…

پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نمیبیا…

پی ڈی ایم موسمی بیماری، جلد ختم ہونے والی ہے، اسد عمر کا دعویٰ

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو موسمی بیماری قرار دیتے ہوئے اس کے جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔کوٹری میں جلسے سے خطاب میں اسد عمر نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وفاقی حکومت صوبے میں 2 کروڑ ویکسین لگا چکی…