جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راشد خان کے فیملی ارکان لاہور میں میچ دیکھیں گے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان کی فیملی کے ارکان لاہور میں میچ دیکھیں گے۔اس حوالے سے ایک بیان میں لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ راشد خان کے بھائی اور کزنز لاہور میں میچز…

کراچی میں پی ایس ایل کا بہت مزہ آیا، جیمز فوسٹر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ جیمز فوسٹر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کا بہت مزہ آیا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں جیمز فوسٹر نے کہا کہ پی ایس ایل کے کراچی میں ہوئے پہلے مرحلے میں پانچ میں سے 2 میچ…

شعیب اختر کی ویرات کوہلی سے متعلق بڑی پیشگوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔انہوں نے گزشتہ روز ’جشنِ کرکٹ‘ میں ویرات کوہلی سے متعلق پیشگوئی کی کہ  کوہلی 100سینچریوں سے زیادہ کرے گا۔قومی کرکٹ ٹیم…

پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والے واحد ملزم: ’کسی کو قتل کیا نہ ہی نقصان پہنچایا‘

پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہElisabeth de Pourquery/FranceTele/Reutersسنہ 2015 میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے مرکزی ملزم نے کسی کو بھی قتل کرنے یا نقصان…

پنجاب میں 7 پولیس افسران کے تبادلے

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے جن میں دو افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق ولایت کو ڈی پی او مظفر گڑھ اور عامر خیان نیازی ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: قومی خواتین ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم 24 گھنٹے سے زائد کا سفر طے کرنے کے بعد کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ قومی خواتین ٹیم کراچی سے دبئی پھر آکلینڈ اور وہاں سے چارٹر طیارے سے کرائسٹ چرچ پہنچی، جہاں…

مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی

انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی۔ انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں 13 فٹ سے زائد لمبے مگر مچھ کے گلے میں 6 سال قبل ایک ٹائر پھنس گیا تھا، جانوروں سے متعلق تنظیموں اور مقامی افراد نے متعدد بار مگر مچھ…

پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لِسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں، نواز شریف، شہباز شریف کے کیسز پر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے حوالے بھی فیصلے کا حصہ ہیں۔جسٹس…