جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراسلے پر شک ہے تو جوڈیشل کمیشن بنائیں، شاہ محمود قریشی

کراچی کے باغ جناح میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مراسلے پر شک ہے تو جوڈیشل کمیشن بنائیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔اس موقع پر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں…

عمران خان کی تقریر سے قبل مریم اورنگزیب کا پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر سے قبل ایک بیان میں کہا کہ عوام پیرنٹل گائیڈنس کے اصول کے تحت اپنے بچوں کو ٹی وی سے دور رکھیں، کچھ دیر بعد بداخلاقی اور بدتہذیبی کی غلاظت ٹی وی اسکرینوں سے ابلنے والی…

شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے

عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے۔ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔نیب کا کہنا ہے کہ سلیم باجاری کی تعیناتی سے اب تک کی…

جلسے سے واپسی پر عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی

کراچی جلسے کے بعد واپسی پر سابق وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق عمران خان تاخیر سے دوسری کمپنی کے چارٹر طیارے میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے چارٹر طیارے کے لئے رقم دبئی…

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ سرکاری اداروں کی متضاد رپورٹس

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغ جناح جلسے میں شرکاء کی تعداد کے حوالے سے 2 وفاقی خفیہ اداروں نے 30 سے 35 ہزار جبکہ ایک وفاقی اور 2 صوبائی اداروں نے 60 ہزار سے زائد افراد کے شریک ہونے کی رپورٹس دی ہیں۔سابق وزیر اعظم…

ہنگو، حلقہ این اے 33 پر ضمنی انتخاب آج

ہنگو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے33 پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔رپورٹس کے مطابق 210 پولنگ اسٹیشنز پر 3 لاکھ 14 ہزار 77 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا…