جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قصور میں 5 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا

قصور کی تحصیل چونیاں میں پولیس نے پانچ سال کے بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا، قتل کے الزام میں بچے کی تائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ بشریٰ بی بی نے اعتراف جرم کرلیا ہے، پولیس سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی کی قدر آج ایک…

نور مقدم کیس: واردات کے بعد ملزم ظاہر کے والد سمیت کئی افراد سے رابطوں کا انکشاف

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد…

وفاقی حکومت کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے بڑھتے کیسز کے باوجود کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پورے پورے شہر ہفتوں بند کرنا…

یکم مئی کے بعد پہلی مرتبہ کورونا کے ریکارڈ یومیہ کیسز

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ملک میں یکم مئی کے بعد پہلی بار کورونا کے یومیہ کیسز ساڑھے چار ہزار تک پہنچ گئے۔بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اس وقت مثبت کیس کی شرح ساڑھے سات فیصد سے تجاوز…

افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر سندھ میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ

سندھ کی اپیکس کمیٹی نے افغان صورتحال کے باعث صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ایپکس کمیٹی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے اداروں کو تمام کالعدم اور فرقہ وارانہ تنظیموں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ…

یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آٹا ساڑھے 7 روپے، چینی…

بھارت کی اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کی مذمت

پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی کی مذمت کی ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان بھارتی حکومت کی اسرائیلی فرم کے ذریعے جاسوسی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ان کا کہنا…

براڈشیٹ اور نیب کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات

براڈ شیٹ کیس میں امریکی کمپنی براڈشیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات سامنے آئے ہیں، دونوں فریقین نے لندن ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرلیا۔ حکومتِ پاکستان کے وکلا کے مطابق اصل رقم 12 لاکھ 22 ہزار…

ایل اے 16 باغ 3: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف آگئے

ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے کے تمام 4 پولنگ اسٹیشنز پر صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل جاری رہا، جبکہ اس دوران امن…

عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا، بیرسٹر سلطان محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کشمیر کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا۔تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے وزیراعظم آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 5 پوائنٹس کمی پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 46 ہزار 955 پوائنٹس بھی ہوا لیکن کاروبار…

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ کا اسلام آباد میں دھرنے پر غور

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ منظم دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے اور اسلام آباد میں دھرنے پر غور کیا ہے۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈرز کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں دھاندلی کے شواہد میڈیا کے سامنے لانے کیلئے فیکٹ…

کمشنر گوجرانوالہ کا لاپتہ کتا دو روز بعد مل گیا

کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن کا لاپتہ پالتو کتا دو روز بعد آخر مل ہی گیا۔ میونسپل کارپوریشن نے کتے کو بحفاظت کمشنر ہاؤس پہنچا دیا۔کتے کے کی تلاش کے لیے شہر میں رکشوں پر اعلانات کروائے گئے اور گھر گھر تلاشی کے لیے سرچ آپریشن بھی…

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟دلنواز پاشابی بی سی ہندی، نئی دہلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANTONY BLINKEN TWITTERدہلی میں جمعرات کو اگرچہ انڈیا اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کووڈ کی وبا اور دوطرفہ…